سعد رفیق نے اپنی ہی حکومت کے فیصلے کے خلاف بیان دے دیا

Saad-Rafique.webp

اسلام آباد: خواجہ سعد رفیق نے اپنی ہی حکومت کے فیصلے کے خلاف بیان دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ وزارت ایوی ایشن کو ختم کرکے اسے وزارت دفاع میں ضم کرنا ایک غیر مناسب فیصلہ ہے، جس پر انہیں افسوس ہوا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1889871227419779211
خواجہ سعد رفیق نے مزید کہا کہ ایوی ایشن وزارت کے خاتمے سے ایوی ایشن انڈسٹری کو نقصان پہنچے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ن لیگ کے انتخابی منشور میں ریلویز اور ایوی ایشن کو ملا کر وزارت ٹرانسپورٹ بنانے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ ان کا مؤقف تھا کہ اگر رائٹ سائزنگ ہی کرنا تھی تو ریلویز، ایوی ایشن اور پورٹ اینڈ شپنگ کو ملا کر وزارت ٹرانسپورٹ بنائی جا سکتی تھی۔

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے
سر جی یہ طوطی نہیں طوطا ہوچکا ہے۔
دراصل یہ اب اپنے سیاسی ابّے کے مرنے کے انتظار میں پولی پولی ڈھولکی بجانا شروع ہوگیا ہے۔
اطلاعات ہیں کہ شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل کی پارٹی سے آجکل اسکی بڑی علیک سلیک ہے۔

یہ حکومت اب ہچکولے کھارہی ہے اور اب بے یقینی کے سائے منڈلانے لگے ہیں۔

اب بات یہ ہے کہ ڈاکٹر قیصر بنگالی کی رپورٹ کا تیا پانچا کیا جارہا ہے۔ تھوڑے عرصے میں وزیر اعظم کو بھی وزارتِ دفاع کے ماتحت کرنے لگے ہیں۔ آئی ایم ایف کو دکھا رہے ہیں کہ ہم جناب اپنے حکومتی اخراجات کم کر رہے ہیں۔ لیکن دراصل نہ انھوں نے اخراجات کم کرنے ہیں اور نہ ہی نقصان میں چلنے والے اداروں میں سے کسی کو پرائیوٹائز کرنا ہے۔

لہٰذا اب ان حرکتوں کی بناء پر انکے ڈھول پر تھاپ پڑنے ہی والی ہے۔
 
Tahir M

Politcal Worker (100+ posts)
خواجہ سعد رفیق نے اپنی ہی حکومت کے فیصلے کے خلاف بیان دیا ہے۔
Ye PMLN ki hakomat nahi, ager PMLN ki hoti to zardari president na hota, ager PPP ki hakomat hoti to Shahbaz sharif PM na hota Maryam Safdar CM na hoti.
ye asal mein establishment ki hakomat hay.
Jub General Zia Ul Haq ki hakomat thi tub Nawaz sharif CM tha or sharif family politics mein aai thi, lakin aaj kal silent Martial Law hay isi waja se PPP & PMLN dono hakomat mein hain
 
  • Like
Reactions: sok

Back
Top