ایک بھکاری تھا، جو دن بھر کشکول اٹھا کر بھیک مانگتا، شام کو وہ بھیک کی کمائی میں سے تھوڑی رقم خرچ کرکے سستا سا نشہ خریدتا اور نشے کی حالت میں وہ لمبی لمبی چھوڑتا۔۔ کئی بار وہ اپنے جھونپڑے سے باہر نکل کر زمین پر بیٹھ جاتا، ہاتھ میں کشکول اسی طرح پکڑے ہوتا اور کہتا کہ بہت جلد میں دنیا بھر کے لوگوں کو قرضے دیا کروں گا، لوگ میرے آگے پیچھے ہوں گے، بڑی بڑی گاڑیوں میں گھوموں گا وغیرہ وغیرہ۔۔۔ جب آدمی سستا نشہ کرے تو ایسا تو ہونا ہی ہوتا ہے، یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں۔۔
ایسی ہی صورت حال آج پیش آئی جب ہمارے وزیراعظم نے آزاد کشمیر جاکر تقریر فرمائی۔ تقریر میں موصوف فرماتے ہیں کہ بہت جلد پاکستان غریب ملکوں کو امداد دیا کرے گا۔۔۔ لو کرلو گل۔۔۔ لگتا ہے آج بہت ہی کوئی سستی قسم کا نشہ کرلیا خان صاحب نے۔۔ ایسی عقل سے عاری بات کوئی ذی شعور کرسکتا ہے بھلا۔۔ ارے میاں۔۔ پورے دنیا میں تم کشکول لے کر بھیک مانگتے پھررہے ہو، کوئی در ایسا نہیں جس کو تم نے بخشا ہو، دنیا کے کونے کونے سے بھیک مانگ رکھی ہے، یہاں تک کہ سعودی عرب سے زکوٰۃ خیرات اور صدقے کے چاول بھی لے آئے تم ، ملک کا یہ حال ہے کہ مہنگائی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جارہی ہے، اکانومی کا پہیا چل نہیں رہا، آئے روز بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا جارہا ہے، وزیرخزانہ تمہارے پاس ہے کوئی نہیں، کبھی پیپلز پارٹی سے وزیر خزانہ ادھار لیتے ہو تو کبھی مشرف کی باقیات پر گزارا کرتے ہو۔ اور دعوے تم کررہے ہو دوسرے ملکوں کو امداد دینے کی۔۔ اب بھی اگر کسی کو شک ہے کہ یہ شخص پھینکو نہیں ہے تو اس کو اپنی عقل کا علاج کروانا چاہئے۔۔۔ یہ گپ باز شخص سستی چرس پی کر صرف گپیں ہی ہانک سکتا ہے، اس کے علاوہ یہ کچھ نہیں کرسکتا۔ سستی چرس سے شکل تو بگڑتی ہے بندے کی حواس بھی ساتھ چھوڑ جاتے ہیں۔۔