USTADBONA
Senator (1k+ posts)
آج جب پنجاب حکومت کو ڈینگی کےپردے میں عمران خان کےخلاف سستی شہرت حاصل کرتےدیکھاتو رہا نہ گیا اورسب کےسامنےانکشاف کرنےجا رہا ہوں کہ
پنجاب کے نہ جانے کتنے ہسپتالوں کی حالت بہتر بنانے کیلئے شوکت خانم کینسر ہسپتال کی ٹیم نے تکنیکی معاونت کی ‘لاہور میں سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کے علا وہ اور بھی بہت سے ہسپتالوں کی حالت زار کو شوکت خانم نے گزشتہ تین سال میں درست کیا ہے...لیکن کبھی کسی نے عمران خان کی زبان سے اس سلسلے میں ایک بھی لفظ سنا ہے؟۔اگر پنجاب حکومت اس حقیقت کو تسلیم کرنے سے انکاری ہے تو میں ان ہسپتالوں کی پوری فہرست سب کے سامنے لا سکتا ہوں جن کی حالت شوکت خانم ہسپتال کی معاونت سے سدھری ۔ یہاں بس یہی کہوں گا کہ جناب ذرا غور فرمائیں ... کتنا فرق ہے عمران خان اور آپ میں...!!
http://dunya.com.pk/news/authors/detail_image/x20484_58944004.jpg.pagespeed.ic.cTNFBeC_6A.webp

- Featured Thumbs
- http://i.imgur.com/RAv3BMA.jpg
Last edited by a moderator: