سستا ہیپا ٹائٹس کے انجکشن

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
دوسروں کے ایجنڈے پر کام کر کے ہم اپنی ہی قوم کی جانوں سے کھیل رہے ہیں

89303_58521753.jpg

news-78.gif

story1.gif
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

سیاسی چھینا جھپٹی ، اور بد کر انتظامیہ ، کی موجودگی سے ، سب سے زیادہ فائدہ "مافیاز" نے اٹھایا ہے

او پاکستان میں سب سے بڑی مافیا ، فارماسوٹیکل ہے ، جتنی لوٹ مار اور چور بازاری اس شعبے میں جاری ہے ، کسی اور شبہ میں شائد ہی ہو
اس مافیا کی ترقی کا راز یہ ہے کہ ، جب سے انہوں نے ڈاکٹرز کو اپنا "راز دار" بنا لیا ، سب نے زبردست ترقی کی ہے
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
agar woh log aisay na kartey to multi national company ke dallay (pimp) na hotey yeh log pedaishi dallay hain jo multi national company ki dallali kartey hain
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
We have tested before the Kit engneer.....

These r looters..

Medicines could not be made by a single person at home.....these r life saving drugs....

But illiterate mullahs dont know it and make a news....

He should be jailed , and interferon could be sold at very reduced price , subsidized..... but dont play the life of people .....

Mirza ! u r in Canada, will u o for this kind of life saving drug , made by a person....

Here u get free medical facility , and for Pakistani brothers , u just find a news......shame on **********....
 
راز بھائی شکریہ آپ کی محبت کا
ایجادات اور تحقیق عام طور پر ایک ہی شخص کرتا ہے
پھر اس کے بعد ایک طریقہ اور سلسلہ ہوتا ہے اس کو عوام الناس تک پہنچانے کا

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر کی ڈاکٹری کا راز،
ڈگری لو اور لوگوں کے کھال کھنچو یا اتارو .
حب ال وطنی اور خدمت خلق تو نام کو بھی نہیں.انکا حلف کیا ہوتا ہے کوئی یہ تو بتاۓ؟
فارماسوٹیکل انڈسٹری تو ڈاکٹروں کو دورے کروانےاور سبستنڈرڈ دوائیاں لوگوں کو بیچنے میں مصروف ہیں،
ایسے میں ذمے دار ادارے اور حکومت اپنا مال بنانے میں مصروف ہے ،لوگوں کی صحت اور لوگ جائیں بھاڑ
میں ،انکی کسی کو کیا پرواہ.
حکومت کا بیان بازی کا کاروبارزور شور سے جاری و ساری ہے.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

راز بھائی شکریہ آپ کی محبت کا
ایجادات اور تحقیق عام طور پر ایک ہی شخص کرتا ہے
پھر اس کے بعد ایک طریقہ اور سلسلہ ہوتا ہے اس کو عوام الناس تک پہنچانے کا

نہ تو یہ کوئی نئی ایجاد ہے اور نہ کوئی نی تحقیق ....یہ سیدھا سیدھا فراڈ ہے
 
Back
Top