Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- http://www.roznamapakwatan.com/catalog/898324017.jpg
کیوں ہم نواز شریف کو کشمیر میں اس ظلم کا ساتھ مجرم تصور نہی کرتے ؟؟؟؟
نواز شریف صاحب کو کشمیریوں سے ہمدردی ہوتی تو مودی یوں بھڑکیں نہ مارتا ، بلکہ اس سے جواب طلب کرتا
حیرت انگیز صورت حال ہے دنیا کی سب سے عظیم نڈر سخت قوم کا لیڈر ہو ک نواز شریف کیوں انڈیا کے ساتھ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے بات نہی کرتا