سرگودھا :مریم اورنگزیب کا سور اور کتے کی لڑائی کروانے پر نوٹس

battery low

Minister (2k+ posts)
1122391194e8dd7.jpg

سنیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر محکمہ وائلڈ لائف نے سرگودھا میں کارروائی کرتے ہوئے
50 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

سرگودھا کے نواحی علاقے نہنگ میں عید کے موقع پر سور اور کتوں کی غیر قانونی لڑائی کا سرعام انعقاد کیا گای تھا اور پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف خاموش تماشائی بنے ہوئے تھے، لڑائی دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

تھانہ ترکھانوالہ کی حدود میں ہونے والی اس لڑائی کی طرف سے پولیس نے آنکھیں بند کرلیں، محکمہ وائلڈ لائف بھی خاموش تماشائی بن کر رہ گیا۔

غیر انسانی اور غیر قانونی کھیل میں سور شکاری کتوں کے کاٹنے سے شدید زخمی ہو گئے۔

خبر سامنے آںے پر مریم اورنگزیب کی ہدایت کے بعد ڈی جی وائلڈ لائف نے کتوں اور سور کی لڑائی کروانے کے کھیل کی خبر کا سخت نوٹس لیا اور کھیل کو منعقد کروانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی۔

جس کے بعد کتوں اور سور کی لڑائی کروانے والے پچاس افراد کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا اور سوری شانکڈر پولیس نے ایک درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا، باقی افراد کی گرفتاری کے لیے پولیس کی چھاپہ مار ٹیمیں متحرک ہیں۔

ڈی جی وائلڈ لائف پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر میں جانوروں کو مقید کرنے اور ان کی لڑائی کروانے پر کومبنگ آپریشن کا آغاز کیا ہوا ہے، وائلڈ لائف ایکٹ کے شیڈول 3 کے تحت غیر قانونی جانوروں کو مقید رکھنا ایک جرم ہے، ان کو آپس میں لڑانا بھی خلاف قانون ہے، خلاف ورزی کو سختی سے نمٹا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں سرویلنس ٹیمیں کاروائی کر رہی ہیں۔

Source
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اسکو پوچھو کہ وہ سؤر تھا کہ نواز شریف جو اس نے اتنا بڑا نوٹس لے کر پچاس بندوں پر مقدمہ درج کروا دیا

یہ پلاننگ اینڈ ڈولپمینٹ کی وزیر ہے اس میں کتے اور سؤر کہاں سے آ گئے؟؟؟ ان الٹی سیدھی باتوں پر خبروں میں رہنے کے سوا اس نے ایک دھیلے کا کام نہیں کیا اپنی وزارت کا . ویسے کچھ آتا ہو تو کرے ناں
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

Malshyea NS ganjay nay aur Polishyea muneeray mistry na issi kam kay leya rakhay hain.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
1122391194e8dd7.jpg

سنیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایت پر محکمہ وائلڈ لائف نے سرگودھا میں کارروائی کرتے ہوئے
50 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

سرگودھا کے نواحی علاقے نہنگ میں عید کے موقع پر سور اور کتوں کی غیر قانونی لڑائی کا سرعام انعقاد کیا گای تھا اور پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف خاموش تماشائی بنے ہوئے تھے، لڑائی دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

تھانہ ترکھانوالہ کی حدود میں ہونے والی اس لڑائی کی طرف سے پولیس نے آنکھیں بند کرلیں، محکمہ وائلڈ لائف بھی خاموش تماشائی بن کر رہ گیا۔

غیر انسانی اور غیر قانونی کھیل میں سور شکاری کتوں کے کاٹنے سے شدید زخمی ہو گئے۔

خبر سامنے آںے پر مریم اورنگزیب کی ہدایت کے بعد ڈی جی وائلڈ لائف نے کتوں اور سور کی لڑائی کروانے کے کھیل کی خبر کا سخت نوٹس لیا اور کھیل کو منعقد کروانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی۔

جس کے بعد کتوں اور سور کی لڑائی کروانے والے پچاس افراد کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا اور سوری شانکڈر پولیس نے ایک درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا، باقی افراد کی گرفتاری کے لیے پولیس کی چھاپہ مار ٹیمیں متحرک ہیں۔

ڈی جی وائلڈ لائف پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبہ بھر میں جانوروں کو مقید کرنے اور ان کی لڑائی کروانے پر کومبنگ آپریشن کا آغاز کیا ہوا ہے، وائلڈ لائف ایکٹ کے شیڈول 3 کے تحت غیر قانونی جانوروں کو مقید رکھنا ایک جرم ہے، ان کو آپس میں لڑانا بھی خلاف قانون ہے، خلاف ورزی کو سختی سے نمٹا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ صوبہ بھر میں سرویلنس ٹیمیں کاروائی کر رہی ہیں۔

Source
سرگودھا نہیں، بہاولنگر میں ہوئی تھی یہ لڑائی
 
ranaji

President (40k+ posts)
اور اس نوٹس کی بتی بنا کر دونوں اداروں کے سربراہوں کو بھیج دی ہے اور ایک قاضی فراڈ عیسی کو بھی جو ان دونوں کا بھی پالتو ہے