Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سرگودھا سے رہائی کے فوری بعد عالیہ حمزہ کو گوجرانوالہ پولیس نے گرفتار کرلیا، عالیہ حمزہ کے قیدی وین سے عمران خان زندہ باد کے نعرے
https://twitter.com/x/status/1798673912546328967
عالیہ حمزہ عمران خان کیساتھ ڈٹے رہنے کیوجہ سے تقریباً 1 سال سے بےگُناہ جیل میں قید ہیں، آج ایک مرتبہ پھر رِہائی کے بعد گوجرانوالہ پولیس نے اُنہیں گِرفتار کرلیا۔ پریزن وین سے اپنے لیڈر کا نعرہ بُلند کرکے اِس نظام کو ایک نہتی عورت نے شکست فاش کردیا۔
https://twitter.com/x/status/1798673702957015525

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/gw6uy7H.jpeg