سرکار کو گندم فروخت کرنے کی تیاری زندہ قوم کی آفت کے دنوں میں ایمانداری

asadqudsi

Senator (1k+ posts)
آدمی اپنی عادتوں ، حرکتوں اور بیماریوں کی وجہ سے غریب ہوتا ہے ، نہ کہ غربت اسے بے ایمان بنا دے دیتی ہے ، قدرت ایمان دار انسانوں کو نسلوں تک محتاج نہیں رکتھی.
 

Wakeel

MPA (400+ posts)
اچھائی اور برائی کا فرق ختم ہو گیا ہے، اگر اس سے پوچھیں گے تو شاید یہ کہے کہ فصل فروخت کر کے اس رقم سے حج یا عمرہ کرے گا، مجموعی طور پر ہم ایک بے حس قوم ہیں، کہلاتے ہم مسلمان ہیں اگر ہم نیچلے درجے کے بھی اخلاق کے مالک نہیں یہودی اور عیسائی لوگوں کے مقابلے میں اور یہ بات وثوق سے کہہ سکتا ہوں کیوں کہ بہت واسطہ پڑتا ہیں ان سے میرا ۔۔۔
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Second thought.


مٹی ملانے کی کوئی وجہ بھی ہو سکتی ہے جیسے گندم میں نمی کو کنٹرول کرنا
اتنی زیادہ مٹی نہیں ڈال رھے
کسی بھائی کو سمجھ ہو تو ضرور وضاہت کر دے.


.
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
asal mein noora n zardari iske reponsible hein.. ye ghareeb ye na kare to kia kare..
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آدمی اپنی عادتوں ، حرکتوں اور بیماریوں کی وجہ سے غریب ہوتا ہے ، نہ کہ غربت اسے بے ایمان بنا دے دیتی ہے ، قدرت ایمان دار انسانوں کو نسلوں تک محتاج نہیں رکتھی.
مجھے نہیں لگتا امیری غریبی کا کوئی تعلق کسی کے ایمان سے ہے؟
کیونکہ عادتیں اور حرکتیں تو زرداری شریفوں کی بھی بہت گندی ہیں
رج کے بے ایمان بھی ہیں تو پھر وہ کیوں غریب نہیں؟
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے نہیں لگتا امیری غریبی کا کوئی تعلق کسی کے ایمان سے ہے؟
کیونکہ عادتیں اور حرکتیں تو زرداری شریفوں کی بھی بہت گندی ہیں
رج کے بے ایمان بھی ہیں تو پھر وہ کیوں غریب نہیں؟
asal mein ALLAH na akhirat mein inki sahi dorgat banani ha Tabi inko haram ke mal sa mala mal kia al e shari n al e zardari ko
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
تو کیا (نعوز باللہ ) الله میاں کا نشانہ چوک گیا؟
nhi.. asal mein coronavirus ka dil tora corona beer ke liye machal gaya hoga Tabi europe amrika mein bi land kia
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
asal mein ALLAH na akhirat mein inki sahi dorgat banani ha Tabi inko haram ke mal sa mala mal kia al e shari n al e zardari ko
تو کیا یہ غریب لوگ جو گندم میں مٹی ملا رہے ہیں انکی صحیح درگت نہیں بنےگی؟
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
تو کیا یہ غریب لوگ جو گندم میں مٹی ملا رہے ہیں انکی صحیح درگت نہیں بنےگی؟
Nhi.. ye direct noora n zardari company ko jai ga azab.. aj qoom ghareeb and ye 2 corrupt families billions of dollars ke malik
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
nhi.. asal mein coronavirus ka dil tora corona beer ke liye machal gaya hoga Tabi europe amrika mein bi land kia
ہاہاہا...آپکے اتنا واضح نقطہ نظر سے تو یوں لگتا ہے جیسے آپ
ڈیزل نہ ہوں کرونا ہوں بذات خود؟..... ?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Nhi.. ye direct noora n zardari company ko jai ga azab.. aj qoom ghareeb and ye 2 corrupt families billions of dollars ke malik
نہیں یار؟...جو بھی جرم کرےگا چاہے امیر ہو یا غریب
اسے اپنے جرم کی سزا ملیگی کسی دوسرے کے جرم کی نہیں
 

Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہاہا...آپکے اتنا واضح نقطہ نظر سے تو یوں لگتا ہے جیسے آپ
ڈیزل نہ ہوں کرونا ہوں بذات خود؟..... ?
ALLAH ki shan daiko.. noora pak sa bag gaya Lekin coronavirus na Noore ki patloon gili ki hogi.. coronavirus UK mein kafi active ha..