سرکار کا کام ہم نہیں کریں گے، پارلیمان کا کام بھی ہم نہیں کریں گے ،چیف جسٹس

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Have you ever wondered why the corrupt, compromised, and fascist heads of any institution are favorites of PMLUN? (Army chief, Judiciary chief, Election Commission chief, etc.).
Mocha7 I need your valuable input as you are an expert in every field.😉😜
 

ranaji

President (40k+ posts)
اور اپنا کام تو ہم نے پہلے بھی کبھی نہیں کیا
ناہی
آئندہ کبھی کرنا ہے
ہم نے تو صرف سہولت کاری کرنی ہے اپنے ان مالکوں کی جنہوں نے ججز کے سیاستدانوں کے اپنے ساتھی جرنیلوں کے بیڈ رومز اور گھروں کی ریکارڈنگ کے ساتھ ساتھ
انکے رشتہ داروں کو اغوا کرکے
انکو ننگا کرکے کرنٹ لگانے والوں کی بس اسی لئے
ان سہولت کاروں نے آئین میں تبدیلی کرکے مجھ جیسے پالتو
اور میرے بعد آنے والے اپنے خاص پالتو کو ایکسٹنشن دینے کا وعدہ کیا ہے ملک جائے بھاڑ جمہوریت جائے بھاڑ میں ہم جیسا پالتو جسٹس منیر کے بعد نا ملا نا ملے گا
 

ranaji

President (40k+ posts)
جسٹس منیر کی بدروح
جس نے بلڈی سویلینزکاٹرائل فوجی عدالتوں میں جائز قرار دیا
 

ranaji

President (40k+ posts)
جسٹس منیر نے نظریہ ضرورت کے تحت مارشل لا کو جائز قرار دیا
اور نصف صدی بعد جسٹس منیر کی بدروح نے مارشل لا نا ہوتے ہوئے آئن توڑ کر سویلینز کا ٹرائل اور فوجی عدالتوں کی غیر آئینی غیر قانونی سزاؤں کو جائز قرار دیا