سرکاری گاڑیوں میں نواز شریف کے کارکنوں کا سرکاری کھانا

Re: سرکاری گاڑیوں میں نواز شریف کے کارکنوں کا سرکاری کھانا آنے لگا

pakistan main PML-N ne aj tk abuse of pwer kay illawa kia e kia hy,,, jb kay khud ye log integai paise wale hain,,, inko pta nhi kay kafan ki pocket nhi huti,, had hu gai hy in pe,,,, afsus dar afsus in logo ki muntakhib krne wali andhi aur bewafkof awam pe huta hy
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرکاری گاڑیوں میں نواز شریف کے کارکنوں کا سرکاری کھانا آنے لگا

يہ پيسے قوم کے رگ و ريشے سے بطور ٹيکس کھينچے جائيں گے مبارک ہو آج صبح ہي ذونگ نے کم ازکم بيلنس چاليس روپے کي نويد سنا دي ہے
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)

مطلب اگر چالیس سے کم ہوا تو سروس سسپینڈ ہو جائے گی؟
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Re: سرکاری گاڑیوں میں نواز شریف کے کارکنوں کا سرکاری کھانا آنے لگا

یا الله ان دونوں بھائیوں کو ان کی اولادوں سمیت فوراً اس دنیا سے اٹھا اور غریب لوگوں کے حقوق لوٹنے پر درد ناک عذاب میں مبتلا فرما
آمین
 
Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرکاری گاڑیوں میں نواز شریف کے کارکنوں کا سرکاری کھانا آنے لگا

یا الله ان دونوں بھائیوں کو ان کی اولادوں سمیت فوراً اس دنیا سے اٹھا اور غریب لوگوں کے حقوق لوٹنے پر درد ناک عذاب میں مبتلا فرما
آمین
Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen Ameen SUMA AA AMEEN
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرکاری گاڑیوں میں نواز شریف کے کارکنوں کا سرکاری کھانا آنے لگا

بیوقوف قوم ہے اس کو تھوک لگتا ہی رہے گا.

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: سرکاری گاڑیوں میں نواز شریف کے کارکنوں کا سرکاری کھانا آنے لگا

Aal e Shar and Patwaris are curse to this country. This Mafia should be hanged publicly for looting Pakistan and destroying institutes.
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
Re: سرکاری گاڑیوں میں نواز شریف کے کارکنوں کا سرکاری کھانا آنے لگا

ایسے حکمران اللہ کا عزاب ہوتے ہیں جو عوام کے اعمال کا نتیجہ ہیں

تو جب تک ہم اللہ کی نا فرمانی کی زندگی کو نہیں ترک کرتے یہ عزاب حکمران ہم پر موجود رہیں گے
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرکاری گاڑیوں میں نواز شریف کے کارکنوں کا سرکاری کھانا آنے لگا

جب قانون کے رکھوالے انصاف دینے والے ملک کی حفاظت کرنے والے ہی بھڑوے ہوں تو ایسا ہی ہوتا ہے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرکاری گاڑیوں میں نواز شریف کے کارکنوں کا سرکاری کھانا آنے لگا

مطلب اگر چالیس سے کم ہوا تو سروس سسپینڈ ہو جائے گی؟

اتنے بے وقوف نہيں ہيں ايک روپے کي سم کو بند کرکے کاروبار ہي مستقل بند کرديں لوگوں کو ڈراتے دھمکاتے رہيں گے کہ بيلنس ڈلواؤ ورنہ سم بند کرديں گے سم وغيرہ نہيں بند کرتے صرف ڈراتے ہيں دھوکہ بازي ہے ساري
 
Back
Top