سرکاری چینل پر "بڑے نام "چل نہ سکے،12 گھنٹوں میں 165 ویوز؟

ptviahi1h1h34.jpg

پی ٹی وی کی رسائی چھوٹے بڑے تمام شہروں تک ہے, لیکن اس کے باوجود پی ٹی وی پر لائے گئے بڑے بڑے چہرے ناظرین کو اسکرین دیکھنے پر مجبور نہ کرسکے,جی ہاں 12 گھنٹے گزرنے کے بعد پی ٹی وی پر لاے گئے ہیروں نے کل ملا کر 165ویوز لیے.

بات کی جائے اپنی دلچسپ رپورٹنگ اور منفرد انداز سے ہاد رہ جانے والے امین حفیط کی جن کی پی ٹی سی بھی کمال کی ہوتی ہے ان کے پروگرام کا ٹیزر بارہ گھنٹے میں صرف43 ویوز ہی لے سکا.

بنش سلیم کا ٹیزر 12 گھنٹے میں صرف اکتالیس بار دیکھا گیا,نجم ولی کے پروگرام کا ٹیزر بھی صرف 41 لوگوں کی توجہ حاصل کرسکا جبکہ رضوان رضی کے پروگرام کے ٹیزر نے بھی کچھ خاص اثر نہ دکھایا,40 لوگوں نے ہی دیکھا۔
https://twitter.com/x/status/1835018805019656600

تینوں تجزیہ کار پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے جلد ہی پی ٹی وی پر صحافتی ذمہ داری نبھائیں گے لیکن ٹیزر تو فی الحال کچھ تہلکہ نہ مچاسکے.

سوشل میڈیا صارفین بھی اتنے کم ویوز پراظہار خیال کررہے ہیں,کسی نے کہاویسے ان سے اچھا تو پھر میرا یوٹیوب چینل ہی ہے
https://twitter.com/x/status/1835317944567452056 https://twitter.com/x/status/1835134968785519033
کسی نے کہا ویسے انکی قابلیت کرتوتوں اور زبانوں کے مطابق یہ ویوز ابھی بھی زیادہ ہیں۔ 6 ہونے چاہئیے تھے, ایک صارف نے طنزیہ لکھا یقیناً یہ جو اب کے 40 ویوز ہیں یہ پی ٹی وی کے ملازمین ہونگے.
https://twitter.com/x/status/1835026700834410770 https://twitter.com/x/status/1835047136183857547 https://twitter.com/x/status/1835100364514693514
 

Master

Citizen
BIG NAMES !!!!!!!!!!!!!

I never heard these name except Ameen Hafeez in my life and this Ameen Hafeez is due to his funny reporting only 3-4 times.
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
یہ چند ویوز بھی سیاست.پی کے کی مرہون منت ہیں جو ایڑی چوٹی کا زور لگا کے ان دم کٹے باندروں کو پروموٹ کر رہی ہے