کھوتے والے نان کھا کھا کے اس قوم کی مت وج گئ ہے، ان کو اس بات کا پتہ ہی نہیں کہ ان کے ٹیکس کا پیسہ ہوتا کیا ہے یہ سمجھتے ہیں کہ او جی گورمنٹ کا پیسہ ھے، سرکاری مال ھے، ان کو احساس نہیں کہ موبائل فون کارڈ، پیٹرول، ڈیزل اور بجلی کے بل کی صورت اور نہ جانے کتنے مخفی ٹیکسوں کی صورت میں یہ حکومت کو کتنا ٹیکس دے رہے ہیں
اور حکمران کس طرح اس پہ عیاشی کر رہے ہیں، ان کے سات سات گھروں کا خرچہ عوام اٹھا رہی ہے ان کے بچوں اور ان کے بچوں کے فیڈر کا خرچہ ھماری جیب سے جا رہا ہے، اور ابھی ھمارا چور وزیراعظم سوئٹزرلینڈ ھمارے خرچے پہ پوری قوم کا سر شرم سے جھکا کے آیا ہے کہ جب اسے چور سمجھتے ہوئے تقریر کرنے سے منع کر دیا گیا
کاش اس قوم کو کچھ عقل ہوتی

Last edited by a moderator: