Re: سرفراز مرچننٹ کا معاملہ دبانے کا فیصلہ کر
اسکو کہتے ہیں جب شکار أٹھا تو کُتی کو پیشاب آگیا
دوتین ہفتے پہلے چوہدری نثار نے سرفراز مرچنٹ سے درخواست کی تھی
کہ وہ متحدہ کے خلاف منی لانڈرنگ اور’’ را ‘‘سے تعلقات کے بارے مدد کریں
سرفراز مرچنٹ کئی بار پیغام بھیج چکا پاکستان آنے کے لئے بھی تیار ہے
مگر اب ن لیگ ایسا کوئی قدم نہیں أٹھا نا چاہتی جس سے الطاف اور متحدہ کے
کاز کو نقصان پہنچ سکتا ہو ۔ صاف ظاہر ہے پاکستان کے مفاد سے زیادہ حکومت
کو پاکستان کے دشمنوں ‘’را‘’ اور متحدہ سے ہمدردی ہے جن کی فیکٹریوں میں
خود را کے ایجنٹ پکڑے گئے ہوں وہ ایسا قدم کیسے أٹھا سکتی ہے