Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سردار تنویر الیاس کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی ختم، الیکشن کیلئے اہل قرار
سپریم کورٹ آزادکشمیر میں سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی ختم کر دی گئی،
سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کے خلاف آزادکشمیر ہائی کورٹ سے نا اہلی کے خلاف اپیل بھی نمٹا دی
سردار تنویر الیاس ایک ماہ بعد انتخاب میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دے دیے گئے،
https://twitter.com/x/status/1889586904326373590