Shah Shatranj
Chief Minister (5k+ posts)
سرخرو
بہت سے جھوٹے الزمات لگاۓ گۓ
بہت سی کرپشن کی جھوٹی کہانیاں بنا کر پیش کی گئیں
لیکن جب ان کہانیوں کا پول عدالت میں کھلا تو سب جھوٹ ثابت ہوئیں
عوام کے ہردلعزیز لیڈر پر سیاسی اداکاروں نے بہت کیچڑ اچھالا
دو ٹکے کے صحافی دن رات بھونکتے رہے
لیکن آج عوام کے لیڈر کی سچائی قوم کے سامنے ہے
صحافیوں نے کیچڑ اچھال اچھال کر ملک کی ترقی کی راہ میں بہت روڑے اٹکاے
لیکن اب ان ترقی کے دشمن صحافیوں کو کرارا جواب مل گیا ہے
ان کی جھوٹی کہانیوں کا پول عدالت میں کھل گیا ہے
الزامات کی بوچھاڑ سے عوامی لیڈر گھبرایا نہیں
عوامی لیڈر نے سینہ تان کر ہر وار سہا
من گھڑت اور بے بنیاد کرپشن کی کہانیاں گھڑ کر عوام کی ترقی میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں
لیکن خدا کا فیصلہ حق اور سچ ہے
عوامی لیڈر نے الزامات کا بھاری جبر برداشت کیا قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں
لیکن سچ سامنے آ گیا
ملکی عدالتوں نے عوامی لیڈر کو با عزت بری کر دیا
عوامی لیڈر کی سچائی ثابت ہو گئی
عوامی لیڈر پھر سے سرخرو ہو گیا ہے
آپ کے ووٹ کا ٹھیک حقدار
حق اور سچ کا سپاہی
نا جھکنے والا نا بکنے والا
طوفانوں سے لڑنے والا
عوامی لیڈر پھر سے

Last edited by a moderator: