Afaq Chaudhry
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:
چوہدری کالا باغ ڈیم پر سراج الحق کی کیا پالیسی ہے
کالا باغ ڈیم بنا چاھئیے ، کسی کو اعتراض نہیں ،اور یہ ہی جماعت کی پولیسی ہے ، اگر یہ قابل عمل نہیں تو بھاشا ڈیم کیوں نہیں بن رہا ؟؟؟؟ اصل میں یہ سب قومی معاملات پر سیاست کرنے والی جماعتیں ، ڈیم بننے سے ان کی سیاست ختم ہونے کا ڈر ہوتا ہے
انتخابات میں جیت کر آئیں تو کسی کو کوی اعترا ض بس ایک چیز کا خیال رہے کہ جماعت کو جہادی پالیسی سے جان چھڑانا ہوگی ، اگر وہ ایسا کریں تو یہی تجزیہ کار شائد جماعت کے خلاف ہوجائیں
بھاشا نہیں پہلے کالا باغ ہی بنے تو باقی ڈیمز بن جائیں گے ،کالاباغ صرف اور صرف انڈیا کی وجہ سے نہیں بن رہا،،کالاباغ پر کام شروع کر دو پھر دیکھنا انڈین کو کسطرح آگ لگتی ہے مگر جب جب یہ ڈیم آگے بڑھے گا توں توں ہماری مشکلات کم ہوتی جائیں گی پھر بھاشا کیلئے فنڈز بھی مل جائیں گے اور دیا میر کیلیے بھی
(bigsmile)
وہ فلسطین کے بچوں کے حق میں کراچی میں لاکھوں کی ریلی نکالنے والی انکل سراج الحق
نے قصور واقعہ پر کوئی بیان دیا یا ابھی سو رھے ھیں ؟؟
برسا صاحب اس کا مطلب یہ ہی ہے کہ اگر متنازع ہے تو جو نہیں ہے اس پر کام کیا جائے ، اس کا یہ مطلب نہیں کہ جماعت اس کے خلاف ہے ، مسئلہ اس وقت بجلی کا ہے اس کا حل ہونا چاہئے
جب سیلاب کی وجہ سے نوشہرہ ڈوب گیا تھا اس کی وجہ بھی کالا باغ ڈیم کا منصوبہ تھا ؟؟؟؟ اصل میں ولی خان کی جماعت کی سیاست کا سارا دارو مدار ہی کالا باغ ڈیم پر ہے ، یہ پاکستان کی واحد جماعت ہے جس کی بنیاد اور سیاست قومیت یر ہے اور اس میں ان کو کوئی شرمندگی نہیں ہوتی ، اور غفار خان کی نفرت پاکستان سے ، اس کو اس کی نصیحت کے مطابق افغانستان میں دفن کیا گیا ، ولی خان کی جماعت پہلے اس کے جسد خاکی کو پاکستان لا کر اپنے گناہوں کی معافی مانگیں پھر پاکستان کی بات کریں تو بات آپ کو بھی اور مجھے بھی سمجھ آئے گی
چوہدری صاحب نیچے آپ کا لکھا ہوا کومنٹس ہے
اس طرح کے لا تعداد کومنٹس آپ نے کالا باغ ڈیم کے حق میں لکھیں ہیں
آج سراج الحق کا بیان پڑھ کر ڈنڈی نہ ماریں بولیں غلط کہتا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|