سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث ملزمان جیل سے فرار، پولیس پریشان

18sidhumooosewalakillerescape.jpg

مشہور بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل میں ملوث ملزمان جیل سے فرار ہوگئے ہیں جس کے بعد جیل سیکیورٹی فورسز کی دوڑیں لگ گئی ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے آنجہانی پنجابی گلوکار کے قتل کے اہم ملزم دیپک کو مانسا پولیس پروڈکشن آرڈر پر لے کر جارہی تھی کہ وہ پولیس کی آنکھوں میں دھول جھونک کر فرار ہوگیا، پولیس کی موجودگی میں جیل کی سخت سیکیورٹی کو ناکام بنا کر فرار ہونے میں کامیابی کےباعث پولیس کی شدید بدنامی ہورہی ہے۔


پولیس نے ملزم کی گرفتاری کیلئے علاقے بھر میں چھاپے مارنا شروع کردیئے ہیں اور سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے، تاہم ملزم کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔

واضح رہے کہ ملزم دیپک سدھو موسے والا قتل کے مرکزی ملزم لارنس بشنوئی کا قریبی ساتھی ہے، پولیس نے گزشتہ ماہ نیپال اور مغربی بنگال کے سرحدی علاقے میں خفیہ آپریشن کے دوران دیپک کو گرفتار کیا تھا۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
abhi india ko Pakistan banenay main kuch waqt lagay ga..

modi ki dosri bari hai... sharifs ki chothi
اس کے لئے انکو ایک حرامی نسل بے غئرت کنجر جٹ بھی چاہے جو حرام کا نطفہ خنزیر کا ناپاک غلیظ خون اپنی ماں بہن بیوی بیٹی بہو کا سودا کرسکے انکئ دلالی کرسکے
وہ نہیں ملا ابھی تک جس دن اپنی ملک کو سودا کرنے والا ملکی آزادی کا سودا کرنے والا ایسا گشتی کابچہ مل گیا وہ بھی اسی حال میں پہنچ جائے گا
 

ImranG

Politcal Worker (100+ posts)
abhi india ko Pakistan banenay main kuch waqt lagay ga..

modi ki dosri bari hai... sharifs ki chothi
Modi apne mulk aur qoum se be-had mukhlis hai. Uske kuch interviews suno tu samajh jao ge woh in kanjron jaisa nahi hai. Na uski koi olaad na koi bahar jaidad na kuch khaas India mein bhi. Woh aik honest leader hai jis ke under India taraqqi kar raha hai, in maa chodon se mat milao