مصر میں اخوان المسلمون کی کامیابی کی جس نے جہاں خبر سنی وہیں اپنے رب کے حضور سجدہ شکر ادا کیا ۔۔۔اللہ رب العزت اخوان کو اسلامی انقلاب کی حقیقی تصویر پیش کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور انکے کام میں آسانیاں فرمائے ۔ آمین