ستمبر 6 کا ماتم، ستمبر 6 کا جسن

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
p12_08.jpg

http://naibaat.com.pk/ePaper/lahore/06-09-2014/Detail/p12_08.jpg
 
UsmanSial

Senator (1k+ posts)
آخر کا وہ لائین مل ہی گئی جس کے لیے آپ نے یہ کالم شئیر کیا تھا۔
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جاہل قوم کب جاگے گی
مجھے استفعی چاہیے میں استعفی لیے بغیر نہیں جاؤں گا
اس جاہل کو شاید یہ معلوم نہیں کہ جن کے اشاروں پر یہ اپنے پاگل پن کا مظاہرہ کر رہا ہے وہ اپنے اہداف پورے ہوتے ہی سب سے پہلے اس کاپتا صاف کریں گے
حالات اشارہ دے رہے ہیں اگر نواز گوڑئمنٹ نہ چلی تو شاید کوئی بھی حکومت نہ چل سکے گی

Last edited:

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Oh ! main tu ATS ko mehaz ek bezaar baba samjhta raha, yeh to baqaedah taur se RSS ya Barang Dal ka bhonpoo lagta hai. zara dekho tu is ka andaz kaisa ghatya aur khud kush bombar jaisa hai. is umar ka jhoota jahannami hota hai.Chinese President ka visit kabhi tha hi nai tu mansookh kahan se ho gaya.
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
حیرانگی تو اس بات پر ہو رہی ہے کہ یہ سادہ لوح قوم جوچنگیز خان کے پیچھے لگے ہوئی ہے کتنی اندھی ہے جن کو شیدے ٹلی اور شجاعت اور پرویز الہی جیسے فصلی بٹیڑے نظر ہی نہیں آ رہے جو پس پردہ شہہ دے رہے ہیں۔
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جاہل قوم کب جاگے گی
مجھے استفعی چاہیے میں استعفی لیے بغیر نہیں جاؤں گا
اس جاہل کو شاید یہ معلوم نہیں کہ جن کے اشاروں پر یہ اپنے پاگل پن کا مظاہرہ کر رہا ہے وہ اپنے اہداف پورے ہوتے ہی سب سے پہلے اس کاپتا صاف کریں گے
حالات اشارہ دے رہے ہیں اگر نواز گوڑئمنٹ نہ چلی تو شاید کوئی بھی حکومت نہ چل سکے گی

meray khayal main koi bhi hakoomat yahan chal jaey gi agar us ko awaam ki problems par tawajju denay ki taufiq ho gi, sirf apnay commission k liay fazool mansoobay shuru kar k sarmaya paani ki tarah nai baha day gi, us k wazeer karkardagi ki bajaey badtameezi main muqbilah nai karain gey, PM har waqt " malka makhi " ki tarah leta hua nazar nai aaye ga.
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
[video]http://tune.pk/video/59935/imran-khan-and-sheikh-rasheed-leftovers-of-mushraf[/video]
اس کلپ کا پی ٹی آئی کے پاس کوئی جواب نہیں
 
syed irfan01

MPA (400+ posts)

I did not know n-league supporters can read and write too.

یہ جاہل قوم کب جاگے گی
مجھے استفعی چاہیے میں استعفی لیے بغیر نہیں جاؤں گا
اس جاہل کو شاید یہ معلوم نہیں کہ جن کے اشاروں پر یہ اپنے پاگل پن کا مظاہرہ کر رہا ہے وہ اپنے اہداف پورے ہوتے ہی سب سے پہلے اس کاپتا صاف کریں گے
حالات اشارہ دے رہے ہیں اگر نواز گوڑئمنٹ نہ چلی تو شاید کوئی بھی حکومت نہ چل سکے گی

EAshraf

Citizen
jis qoom ka Nawaz pm hooga uska allah hafiz
Guda b 3 bar PM hoota thu kuch seek leta mgar yaha kahani hi our hein.kub ye pansi per lutkey ga
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جاہل قوم کب جاگے گی
مجھے استفعی چاہیے میں استعفی لیے بغیر نہیں جاؤں گا
اس جاہل کو شاید یہ معلوم نہیں کہ جن کے اشاروں پر یہ اپنے پاگل پن کا مظاہرہ کر رہا ہے وہ اپنے اہداف پورے ہوتے ہی سب سے پہلے اس کاپتا صاف کریں گے
حالات اشارہ دے رہے ہیں اگر نواز گوڑئمنٹ نہ چلی تو شاید کوئی بھی حکومت نہ چل سکے گی

۔"میں استعفی لئے بغیر نہیں جائوں گا"۔ یہ آدھا جملہ ہے۔ اگر جملہ یوں ہو تو پھر بہت سوں کا اعتراض ختم ہو جائے گا۔ "میں استعفی لیے بغیر نہیں جائوں گا۔ اور اگر چلا گیا تو ساری عمر کے لئے سیاست چھوڑ دوں گا"۔