urooj asim
Politcal Worker (100+ posts)

لاہور (قدرت نیوز) ستاروں کی چال بتاتی ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان میں مارشل لگنے کے امکان زیادہ ہیں کیونکہ ستارے جنرل راحیل شریف کے حق میں جاتے ہیں ۔برطانوی اخبار کے مطابق ملک کے مستقبل کا دارومدار آرمی چیف جنرل راحیل شریف پر ہے جس صورت میں وزیراعظم منظر نامے سے غائب ہوجائیں گے لیکن آنے والے وقت میں ان کیلئے کوئی اچھی خبر ہوسکتی ہے جبکہ اگر عمران خان اپنی توانائیاں صرف کرتے ہیں تو صورتحال ان کیلئے سازگار ہوسکتی ہے جوکہ ملک کیلئے بھی بہتر ہوگا تاہم اس وقت تک پاکستان کے مستقبل کے بارے میں فیصلے کیلئے بال جنرل راحیل شریف کے کورٹ میں ہے۔
http://www.qudrat.com.pk/2014/09/127730
- Featured Thumbs
- http://www.qudrat.com.pk/wp-content/uploads/2014/09/Zod-copy.jpg
Last edited by a moderator: