مشرقی پاکستان والی ستھن اتروائی کی رسم ایک یادگار رسم تھی پہلے ہمیں معلوم ہی نا تھا ہمیں تو الف لیلہ کی کہانیاں سنائی گئیں تھیں صلاح الدین ایوبی اور طارق بن زیاد اور محمد بن قاسم بتایا گیا تھا ان کو مگر جب انکے شرمناک کرتوت دیکھے انکے عورتوں بچوں پر جنگی جرائم دیکھے تو پھر ہسٹری سرچ کی تو پتہ چلا کہ انکی اصل اوقات ہی جنگی جرائم کرنا عورتوں بچوں پر تشدد کرنا عورتوں کا ریپ کرنا لاکھوں بنگالی مسلمانوں کا قتل عام لاکھوں بنگالی بچیوں اور عورتوں کا ریپ اور اسکا ٹریلر مغربی پاکستان میں بھی لوگ پندرہ ماہ سے دیکھ رہے ہیں۔ عوام کے لئے قومی ترانے اور اپنے لئے قومی خزانے