سب کا احتساب ،پانامہ لیکس نے منظر نامہ بدل دیا -سراج الحق

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

36722380_1945802755466014_7972009443736944640_n.jpg
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Do you think that there is no corrupts in PTI ?? Nawz Shreef was corrupt and he is declared now by court.

31531514_1700212523419395_1267045451450810368_n.jpg
Thanks for sharing this news that NS is corrupt. Not sure if there are corrupt in PTI or not. We need free and fair investigation against the suspected including Moulana Fazal
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
جمیعت کی ذلیل حرکتیں میں خود اپنی آنکھوں سے دیکھ چکا ہوں، بلکہ ان کی دہشت گردی کا نشانہ بھی بن چکا ہوں- یہ ذلیل جماعت، اسلام کا نام بدنام کر کے دہشت گردی کو پروان چڑھا رہی ہے، اگر کسی کو اس بارے میں شک و شبہات ہیں تو لاہور کی پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کر کے کسی بھی ملازم یا طالب علم سے دریافت کر لیا جائے
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
I have stopped taking JI as an honest or dignified group of people from long long long and long ago, they had been appointing juggler after jugglers to entertain people and get some position as a ruling members of Pakistan, without realizing nation need serious, educated and patriotic people to run the country. Now at present they have a clown running their show and trying the same.
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اگلی باری فضلو اور اسکے یاروں کی
ویسے ابھی بھی جماعت اسلامی نواز کی حمایت کر رہی ہے

ایم ایم اے کی شکل میں
نون لیگ مالی لحاظ سے کرپٹ ہے تو جمیعت اخلاقی طور پر
I have stopped taking JI as an honest or dignified group of people from long long long and long ago, they had been appointing juggler after jugglers to entertain people and get some position as a ruling members of Pakistan, without realizing nation need serious, educated and patriotic people to run the country. No at present they have a clown running their show and trying the same.
ذہنی کرپٹ لوگوں کا وطیرہ ہے کہ وہ خود کو سب سے زیادہ دیانت دار اور عقل مند سمجھتے ہیں ، ساری دنیا نے زورر لگا لیا تم بھی لگا لو ، جماعت اسلامی ہو یا جمیعت ،یہ الله کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتے ،پاکستان کا سارا بد عنوان طبقہ ،لبرزل حیوان مافیا ، مادر پدر آزاد کلب ،اور سب سے بڑھ کر اسلام دشمن اور ختم نبوت کے ڈاکو ،قادیانی سب زور لگا چکے ، تم بھی لگاؤ اور اپنا کام جاری رکھو ، جماعت اسلامی کو ان پھونکوں سے کچھ ہونے والا نہیں ، آج نواز شریف کی سیاست کا خاتمہ ہوا کل ، زرداری اور تحریک انصاف کے لوٹا بریگیڈ کی باری ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
جمیعت کی ذلیل حرکتیں میں خود اپنی آنکھوں سے دیکھ چکا ہوں، بلکہ ان کی دہشت گردی کا نشانہ بھی بن چکا ہوں- یہ ذلیل جماعت، اسلام کا نام بدنام کر کے دہشت گردی کو پروان چڑھا رہی ہے، اگر کسی کو اس بارے میں شک و شبہات ہیں تو لاہور کی پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کر کے کسی بھی ملازم یا طالب علم سے دریافت کر لیا جائے

میں خود اس میں پڑھتا رہا ہوں ، خواہش نفس کے حیوانوں کیلئے ڈنڈا ضروری ہے ، جمعیت ان کے ارادوں میں رکاوٹ ہے ، جمعیت آج بھی موجود ہے یہ انسانی شیطان وہاں موجود نہیں ، نہ ہوں گے انشاء الله ، جمیعت ہر بدی کے راستے کی رکاوٹ ہے اور رہے گی ،رہے نام الله کا

SahirShah

Minister (2k+ posts)
لو جی انہی کا انتظار تھا
او مسجد ضرار کے وارثو
ہر جگہ ترچھی ٹوپی والے کارٹون کو ٹاکی کی طرح نہ تُن دیا کرو
پانامہ کیس میں جماعت غیر اسلامی کی واحد کاوش یہ تھی کہ یہ بھی سپریم کورٹ میں پٹیشنر تھے البتہ انکے وکیل نے صرف آدھے گھنٹے دلائل دیے تھے اور جج صاحب نے تاریخی بزتی پھیرتے ہوۓ فرمایا تھا، توفیق آصف صاحب سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ شریف خاندان کے حق میں مقدمہ لڑ رہے ہیں یا انکے خلاف ؟
چلو تمہارے لئے آسانی کر دیتے ہیں
تحریک انصاف والے کرپٹ ہیں ؟ پانامہ کی طرح ہی عدالت میں کوئی مقدمہ کر دو....ورنہ منہ سے ٹٹی کرنا بند کرو
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)

میں خود اس میں پڑھتا رہا ہوں ، خواہش نفس کے حیوانوں کیلئے ڈنڈا ضروری ہے ، جمعیت ان کے ارادوں میں رکاوٹ ہے ، جمعیت آج بھی موجود ہے یہ انسانی شیطان وہاں موجود نہیں ، نہ ہوں گے انشاء الله ، جمیعت ہر بدی کے راستے کی رکاوٹ ہے اور رہے گی ،رہے نام الله کا
میں یونیورسٹی میں اپنی بہن کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا کہ جمیعت کے غنڈے ڈنڈے لے کر آ گئے کہ میں یونیورسٹی میں فحاشی کا مرتکب ہوا ہوں- جمیعت ایک گھٹیا، ذلیل اور اخلاقی طور پر کرپٹ ٹولہ ہے- اس غنڈہ جماعت کو حرفِ غلط کی طرح مٹا دینا ایک جہاد ہے- اس ذلیل جماعت کو اگر جہاد کا اتنا ہی شوق ہے تو کشمیر جا کر کریں جہاد
 
Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
I have stopped taking JI as an honest or dignified group of people from long long long and long ago, they had been appointing juggler after jugglers to entertain people and get some position as a ruling members of Pakistan, without realizing nation need serious, educated and patriotic people to run the country. No at present they have a clown running their show and trying the same.
ایک عورت محض اپنا جسم بیچتی ہے، مگر جمیعت نہ صرف اسلام کا نام بدنام کرتی ہے بلکہ اپنا ضمیر بھی بیچتی ہے- سراج الحق جیسا منافق بندہ اس جماعت کو اچھے سے ذلیل کر رہا ہے، جو صبح نون لیگ کے خلاف بولتا ہے اور شام تک ان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاتا ہے اور ان کے خلاف اپنے بولے گئے الفاظ واپس لے کر معافی بھی مانگتا ہے- لعنت ہے اس پر
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
ذہنی کرپٹ لوگوں کا وطیرہ ہے کہ وہ خود کو سب سے زیادہ دیانت دار اور عقل مند سمجھتے ہیں ، ساری دنیا نے زورر لگا لیا تم بھی لگا لو ، جماعت اسلامی ہو یا جمیعت ،یہ الله کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتے ،پاکستان کا سارا بد عنوان طبقہ ،لبرزل حیوان مافیا ، مادر پدر آزاد کلب ،اور سب سے بڑھ کر اسلام دشمن اور ختم نبوت کے ڈاکو ،قادیانی سب زور لگا چکے ، تم بھی لگاؤ اور اپنا کام جاری رکھو ، جماعت اسلامی کو ان پھونکوں سے کچھ ہونے والا نہیں ، آج نواز شریف کی سیاست کا خاتمہ ہوا کل ، زرداری اور تحریک انصاف کے لوٹا بریگیڈ کی باری ہے
My Dear what you just said fits on JI, they try to say that since they have a name JAMAT E ISLAMI so they have qualified for every respect and trust that a religious group should get, except Maulana Maududi whom I never heard so I will not say a word bad about him, he must be a saint with honest struggle to bring people onto Islamic path. But after him every one who came in leading JI was using word Islami and infact did every thing to get a political position by lying, fighting and doing every corruption about which Islam warns not to do, and now they are only good to produce jugglers/clowns or invent slogans, practical abilities to run a home is nil in any one of the live members of JI.