اس ملک کے لوگوں کے لئے عجیب سی بات ہے،لیکن تم نے اپنے حلف کا پاس رکھا
شکریہ راحیل شریف
ن لیگ کا حال اس جرائم پیشہ مجرم و قاتل مفرور شخص کا سا ہے جو کسی گھر میں چھپا ہوا ہو اور ہر ہونے والی دستک کو پولیس کا چھاپہ تصور کرے....اسے اس وقت تک تسلی نہ ہوتی ہو جب تک وہ دستک دینے والے کو آنے کے بعد جاتا نا دیکھ لے
راحیل شریف ہو یا کوئی اور آرمی چیف یہ ہر ایک سے ڈرتے رہینگے، ہر احتجاج اور ہر اپنی ناکامی کے پیچھے کسی نا کسی جنرل کا ہاتھ اور انگلی انھیں نظر آتی رہےگی...انھیں تسلی جب ہوگی جب وہ جنرل یا چیف بنا انھیں گرفتار کیے رٹائیر ہوجائیگا
اس وقت یہ کہینگے
#شکریہ راحیل شریف

رڈاکٹر شاہد مسعود ، عارف امید بٹی ، حسن ںثار، صابر شاکر، ڈاکٹر دانش، ارشد شریف، مبشر لقمان اور بہت سے دیگر صحافی اور اینکرز جس طرح آرمی کو ٹیک اوور کی سر عام دعوتیں دیتےآرہے ہیں ، کچھ ریاٹائرڈ جرنیل بھی اس میں پیش پیش ہیں جس طرح دھاندلی کے جھوٹے الزامات پہ منتخب حکومت کو بدنام کرنے متنازعہ بنانے کی منظم سازش کی گئی ، بکاؤ میڈیا چینلز کو استعمال کر کے فوج کو شہہ دی جاتی رہی ، کچھ جرنیل بھی اس سازش کا حصہ بنے ،،،اس کے بعد بھی یہ کہنا کہ ایسا کچھ نہیں ہوا تو یہی کہوں گا کہ اپنی عقل کا علاج کروائیں ۔
Dictator k plant kiye huway banday(Nawaz Sharif) ko har choti choti bat k bad apni GovT khatam hotay huway dikai de rahi hoti thi..:)
well.why not ask salman khan to ask new army chief to take over and appoint Imran as new leader.i heard both salman and qamar belong to same "firqa"
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|