سب سے زیادہ جھوٹ میڈیا پر بولا جاتا ہے- مولانا طارق جمیل

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
ماشاءاللہ جھوٹوں اور منافقوں کو ساری دنیا کےسامنے بیٹھا کر براہ راست بتا دیا کہ یہ ہے تمہارا اصلی چہرہ اور اوقات۔ مولا خوش رکھے ان منافقوں کے چہروں کے تاثرات دیکھو۔
 

Behrouz27

Minister (2k+ posts)
میڈیا جھوٹ نہیں بولے گا تو اس کا سودا کون خریدے گا ، آخر ان کو بھی تو اپنی دوکان چلانی ہے
 

Back
Top