Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
ساہیوال کول پلانٹ شہباز شریف فیملی کی ملکیت ہے اصل میں
اور دوسرا پورٹ قاسم پلانٹ نواز شریف فیملی اور قطریوں کا ہے
جن میں ایک سو بیس ارب روپے سالانہ کا نقصان ہے حکومت پاکستان کو - چوہدری غلام حسین
https://twitter.com/x/status/1013998992433254401