سانحہ پشاو پرسیاست کی جارہی ہے،عمران خان کاقوم سے خطاب

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
جو بھی انتخابات ملتوی کرے گا اس پر آرٹیکل 6 لگے گا، عمران خان

آپ جو مرضی کرلیں میچ آپ نے ہارنا ہے، عمران خان


قیامت کی نشانی آگئی ہے آصف زرداری نے میرے پر ہتک عزت کا دعویٰ کردیا، عمران خان

آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعویٰ کریں،ہتک عزت کا دعویٰ وہ کرتے ہیں جن کی اپنی کوئی عزت ہوتی ہے، اسمبلیاں تحلیل ہوتے ہی حکومت بند گلی میں آ چکی ہے، یہ میری بہترین حکمت عملی تھی ، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو

آج تین چیزوں پر بات کرنی تھی، دہشتگردی، معیشت، اور الیکشن، تینوں کا یہ ہمیں ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں، اگر ایسا ہے تو پھر سازش نہیں کرنی تھی، عمران خان کا قوم سے اہم خطاب

آج میری حکومت نہیں تو میں کیسے ذمہ دار ہوسکتا ہوں؟ عمران خان





Source
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)

سانحہ پشاو پرسیاست کی جارہی ہے،عمران خان​


پی ٹِی آئِی کی طرف سے۔۔
 

Hitlist by amjad chaudhry

Politcal Worker (100+ posts)
Premium Member
جو بھی انتخابات ملتوی کرے گا اس پر آرٹیکل 6 لگے گا، عمران خان

آپ جو مرضی کرلیں میچ آپ نے ہارنا ہے، عمران خان


قیامت کی نشانی آگئی ہے آصف زرداری نے میرے پر ہتک عزت کا دعویٰ کردیا، عمران خان

آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعویٰ کریں،ہتک عزت کا دعویٰ وہ کرتے ہیں جن کی اپنی کوئی عزت ہوتی ہے، اسمبلیاں تحلیل ہوتے ہی حکومت بند گلی میں آ چکی ہے، یہ میری بہترین حکمت عملی تھی ، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو

آج تین چیزوں پر بات کرنی تھی، دہشتگردی، معیشت، اور الیکشن، تینوں کا یہ ہمیں ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں، اگر ایسا ہے تو پھر سازش نہیں کرنی تھی، عمران خان کا قوم سے اہم خطاب

آج میری حکومت نہیں تو میں کیسے ذمہ دار ہوسکتا ہوں؟ عمران خان







خان تو میں نہیں چھوڑے گا وہ ہر جگہ ہر موقع پر آپ کو بے نقاب کرے گا