Enlightened10
Minister (2k+ posts)
کیونکہ میرا پاس پیسہ نا تھا کہ اپنی بیگناہی ثابت کرتی
گزشتہ چار سال سےجیل میں ہوں
*آؤ اس بیگناہ قیدی لڑکی کیلئے آواز اٹھائیں۔جرم کسی نے کیا سزا کسی اور کو ہوئی*
*یااللّه اس غریب لڑکی کی مدد فرما*
*تمام دوستوں سے گزارش ہیں اس ویڈیو کو شیر کرے تا کہ بیگناہ لڑکی بازیياب ہوجاۓ*