@5:20 سازشی مفروضے کیا ہوتے ہیں، کیوں بنائے جاتے ہیں، ان کی کیا ضرورت ہے؟
@9:50 جریدے اکنامسٹ کے ہفتہ وار شماروں کے سرورق پر چھپے پیغام
@11:16 اس صورتحال میں گورڈن براؤن کا عالمی حکومت کے قیام کا مطالبہ، بل اور ملنڈا گیٹس فاونڈیشن
@12:10 اسرائیل کے مذہب پرست، قدامت پسند وزیر صحت کا بیان
@16:50 عذر تراش کر مقاصد حاصل کرنے کا طریقہ کار
@23:30 امریکی سی آئی اے اور محکمہ دفاع کچھ وقت گذر جانے کے بعد خود ان باتوں کا اعتراف کرتے ہیں جن کی ماضی میں تردید کرتے تھے
@26:55 !مکمل بندش، پاکستان اس کا متحمل ہو سکتا ہے