There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے کہ اب امریکا کی طرف سے حکم آیا ہے کہ ہر صورت عمران خان کو آئندہ آنے سے روکا جائے . آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کیسے پی ڈی ایم والے پھولے نہیں سما رہے جیسے امریکا کی منظوری مل گئی تو ساری دنیا ہی مل گئی
اس کے علاوہ پاکستان کا موم بتی مافیا بھی خاموش ہے ظاہر ہے موم بتی مافیا امریکا کے خلاف کیسے جا سکتا ہے
خود عمران خان کے بیانات سے بھی ظاھر ہے کہ اس کو مائنس ہونے کی سن گن ہے
فوج بھی مجبوری کے تحت امریکا کا حکم ماننے پر مجبور ہے کیونکہ پاکستانی عوام امریکا کی دشمنی نہیں جھیل سکتے . اگر امریکی پریشر نہ ہو تو بھارت بھی جنگ کرنے سے نہیں رکے گا ,اس کے علاوہ اقتصادی پابندیوں کا بوجھ پاکستان کی کمزور معیشت کی کمر توڑ سکتا ہے
دوسری بات یہ کہ بین الاقوامی حالات بھی خراب ہیں تو بہتر ہے کہ ہم ان سے لڑائی کی بجائے پیچھے ہٹ جایئں تاکہ وہ خود ہی اپنے بوجھ تلے گر جایئں
اس ساری صورت حال میں عمران خان کو چاہیے کہ وہ خود ہی آئندہ الیکشن سے باز آ جائے اور اپنی پارٹی میں کچھ اچھے لوگ لے آئے
کیا ہی اچھا ہو کہ عمران خان پی ٹی آئی میں بہترین لوگ لانے کا انتظام کر دے تاکہ آئندہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے پاکستان کی سیاسی قیادت کا مسلہ حل ہو
اب تک عمران خان خود وزیر آعظم بنتے بنتے کیسے کیسے نمونے ہم پر مسلط کر گیا تھا ، الله کا شکر ہے ان سے جان چھٹی

- Featured Thumbs
- https://news.tulane.edu/sites/default/files/conspiracy_600.jpg