barca
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited by a moderator:
ایک بڑی واہیات سی مثال ذہن میں آئی ہے جس کا آخری حصہ ہے کہ .....پر دھوکہ ہو گیا۔
دولہا میاں! اپنے ہاتھ کی کمائی میں برکت ہے۔
(bigsmile)
گرل فرینڈ : " کیا تم ایک ہاتھ سے ڈرائیو کر سکتے ہو ؟ "
بوائے فرینڈ : " آف کورس ، کیوں نہیں ۔ "
گرل فرینڈ : " تو پلیز پھر دوسرے ہاتھ سے اپنی ناک صاف کر لو
پچھتر سال کی خاتون نے اخبار میں ضرورتِ رشتہ کا اشتہار دیا۔
تین دن بعد اس کے گھر خط آیا
آپ "ف" لکھنا بھول گئی تھیں اس عمر میں آپکو رشتے کی نہیں "فرشتے" کی ضرورت ہے۔
کیا لگتا ہے اس بھائی صاحب کے کوئی چانس ہیں
جو سسرال والوں کے گھر ہی ڈیرے ڈال کر بیٹھ گیا ہے ترلے کام آئیں گے ؟
سوال پیدا نہیں ہوتا، گھر آئی بارات واپس کرنا آسان نہیں۔
اسےاپنی حسرتوں پر"آنسو"بہا بہا کر سونا پڑے گا۔
:(
اپنے دوست کے انتقال پر ایک صاحب تعزیت کے لیے اس کے گھر گئے۔
گھر جا کر انہوں نے دیکھا کہ مرحوم اچھا خاصا دولت مند ہے۔
انھوں نے مرحوم کی بیوہ سے کہا:
اگرچہ آپ کے لیے یہ بڑا صدمہ ہے جس کی تلافی ممکن نہیں لیکن اگر آپ مناسب سمجھیں تو میں مرحوم کی جگہ لے سکتا ہوں۔
’’ضرور! اگر دفنانے والے راضی ہوں تو مجھے بھلا کیا اعتراض ہو سکتا ہے۔‘‘ بیوہ نے کہا
ایک بڑی واہیات سی مثال ذہن میں آئی ہے جس کا آخری حصہ ہے کہ .....پر دھوکہ ہو گیا۔
دولہا میاں! اپنے ہاتھ کی کمائی میں برکت ہے۔
(bigsmile)
کیا لگتا ہے اس بھائی صاحب کے کوئی چانس ہیں
جو سسرال والوں کے گھر ہی ڈیرے ڈال کر بیٹھ گیا ہے ترلے کام آئیں گے ؟
There are currently 1361 users browsing this thread. (15 members and 1346 guests);)
اسی حوالے سے ایک "کثیفہ" یاد آیا جسے سنسر کر کے لطیفہ کُچھ یوں بنتا ہے۔:13:
اسی طرح کے ایک دولت مند کی وفات کے بعد ایک شخص نے بیوہ سے کہا کہ مجھ سے شادی کرنا قبول کر لیں، آپ مجھ میں اور مرحوم میں کسی قسم کا کوئی فرق نہیں پائیں گی۔
خاتون نے سخت حیرانی سے سوال کیا۔
فٹِے منھ! کِیا تم بھی نامرد ہو؟۔
بھائی جی 1154 گیسٹ 10 ممبر؟ نیا ریکارڈ۔:13:
There are currently 1361 users browsing this thread. (15 members and 1346 guests);)
کیا لگتا ہے اس بھائی صاحب کے کوئی چانس ہیں
جو سسرال والوں کے گھر ہی ڈیرے ڈال کر بیٹھ گیا ہے ترلے کام آئیں گے ؟
سارے ہی کنوارے ہیں اور چالیس سے اوپر :lol: