
صحافی عامرمتین کا کہنا تھا کہ سارا شریف خاندان الیکشن لڑ رہا ہے اور مقابلے پر قیدی عورتیں ہیں جن کے ہاتھ اور منہ بندھے ہیں۔ واہ او شیرو ! ۔
انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ اب پنجاب کی پارٹی رہ گئی ہے وہ بھی پتا نہیں کتنے فیصد۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ایک خاندان کے چار لوگ لاہور میں 14 سیٹوں پہ الیکشن لڑ رہے ہوں۔ آدھے لاہور میں بڑا خاندان الیکشن میں کھڑا ہے لاہور میں ۔
https://twitter.com/x/status/1750240904462655694
عامرمتین کا کہنا تھا کہ مصیبت پڑ گئی ہے نواز شریف کو 26 سال بعد حلقے میں جانا پڑ گیا ہے ۔ تین بار کا وزیراعظم جیت کے بھی ہارا ہوا ہے کیونکہ انکا مقابلہ جیل میں موجود عمر رسیدہ عوت سے ہے
https://twitter.com/x/status/1750367564063248823
عامرتمین نے کہا کہ نواز شریف کامقابلہ اک کینسر کی قیدی مریضہ یاسمین راشد سے ہے۔ یہ جیت کر بھی ہارے ہوئے ہیں۔ اگر ہار گئے تو بہت شرمندگی کی بات ہو گی۔ سارا شریف خاندان الیکشن لڑ رہا ہے اور مقابلے پر قیدی عورتیں ہیں جن کے ہاتھ اور منہ بندھے ہیں۔ واہ او شیرو !
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/ami1h1i331.jpg
Last edited by a moderator: