سات ججز کی بیڈ روم کی نجی ویڈیوز اور بلیک می&

PAINDO

Siasat.pk - Blogger
577119_373972732664979_959714863_n.jpg
اسلام آباد میں انتہائی اہم ذرائع نےا نکشاف کیا ہے کہ بعض افراد نے سپریم کورٹ کے موجودہ سات ججز کی انتہائی نجی زندگی کی ویڈیوز بنالی ہیں اور اسی بنیاد پر انہیں بلیک میل کیا جا رہا ہے اور اسلام آباد میں بعض افراد کی جانب سے یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ سات ججز ان کے ہاتھ میں ہیں۔ یہ ویڈیوز بیڈ روم کے لمحات پر مشتمل ہیں اور ان میں بعض ویڈیوز ججز کی ہیں اور بعض ان کی بیٹوں یا بیٹوں کی ہیں۔ کہا یہ جا رہا ہے کہ تعاون نہ کرنےکی صورت میں یہ ویڈیوزانٹر نیٹ پر جاری کردی جائیں گی۔ اس سلسلے میں گذشتہ روز تین اہم ترین صحافیوں نے بھی اپنے ٹی وی پروگرام میں اشارہ کیا تھا۔ ان میں سے ایک جنگ گروپ کے انصار عباسی ہیں، دوسرے بھی جنگ گروپ کے محمد مالک ہیں اور تیسرے اے آر وائی کے کاشف عباسی ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی مشرف دور میں جب چیف جسٹس کو معزول کیا گیا تھا تو ان کے ساتھی ججز کو اپنےساتھ ملانے کے لئے ان کی ایسی ہی ویڈیوز تیار کی گئی تھیں۔ ان میں سے ایک ویڈیو ایک جج کے بیڈروم میں خفیہ کیمرے سے بنائی گئی تھی اور پھر وہ ویڈیو انہیں ڈی وی ڈی میں ڈال کر بھیج دی گئی تھی۔ جس پر وہ ہر قسم کا تعاون کرنےپر تیار ہوگئے تھے۔ یہ ویڈیوز بیڈ رومز میں نصب کئے گئے خفیہ کیمروں سے تیار کی گئی ہیں اور اسلام آباد میں صحافیوں میں یہ بات پھیلا بھی دی گئی ہے جب کہ ایسی سرگوشیاں یہاں اسلام آباد میں طاقت کے ایوانوں میں ہر طرف سنی جا سکتی ہیں۔ اسی قسم کی ایک ویڈیو سابق چیف جسٹس ڈوگر کی بھی بنائی گئی تھی جس کا کچھ حصہ انٹر نیٹ پر جاری بھی کردیا گیا تھا۔ اس ویڈیو میں ان کی پینٹ اچانک اتر جاتی ہے اور وہ نیم برہنہ ہوجاتے ہیں۔ یو ٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی یہ ویڈیو انتہائی مقبول ہوئی تھی۔ کہا یہ گیا تھا کہ یہ ویڈیو بھی ایک باقاعدہ منظم اسٹنگ آپریشن کا نتیجہ تھی جس میں مسٹر ڈوگر کے ان ملازمین نے بھی حصہ لیا تھا جو ان کے کپڑے تیار کرنے اور پیش کرنے کے ذمہ دار تھے۔ اس قسم کی ویڈیوز کےباعث مسٹر ڈوگر نے ایسے ایسے شاہکار فیصلہ دئے جو کوئی بھی کمزور ترین جج دینے پر کبھی تیار نہیں ہوسکتا۔
 

cefspan

Minister (2k+ posts)
Re: سات ججز کی بیڈ روم کی نجی ویڈیوز اور بلیک م&#17

kaBHI PRESIDENCY KI VIDEOS BHI DIKHAO(serious)
facepalm-eccbc87e4b5ce2fe28308fd9f2a7baf3-1158.jpg
 

Mansoor Khan

Senator (1k+ posts)
Re: سات ججز کی بیڈ روم کی نجی ویڈیوز اور بلیک م&#17

just trying to scare them. nothing will happen. however the bad thing is all limits of decency are crossed
 

Bombaybuz

Minister (2k+ posts)
Re: سات ججز کی بیڈ روم کی نجی ویڈیوز اور بلیک م&#17

Is nizam main jo logh ya families phaal phool rahey hain ... un k leya ya jeena marna hai k CJ SCP main rahtey hain ya nahi kiyon k aab tou ya bhe zaroori nahi k koe jaye case ley k SC kiyon k CJ khud he notice ley latey hain ... tab phir they can go to any extend ... ager aasa kuch material hai bhe kesi k pass tou aab ya JUDGES ka he test hai k woh kharey rahtey hain ya baah jatey hain is toofan k saath ... kiyon k lasst main ya sab jana hai aik bandey tak aur woh hai Iftikhar Ch ... aur baat jab us pay ayee tou dekha hai is zameen a asmaan ka loghon k jaan dey ka bhe saath deya hai CJ ka phir woh sirf kaley coat he nahi they ... bohat sai aam logh bhe they ... So lets the war begin ... Ya mooqa hazaroon qoamon ki zindage main aa aya hai ... dekhtey hain humaray naseeb main kya hai ...
 

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سات ججز کی بیڈ روم کی نجی ویڈیوز اور بلیک م&#17

جب جج حضرت اس مسلے پر نوٹس نہیں لے سکتے تو غریب عوام کیا کرسکتے ہیں ان غنڈوں کے ساتھ- جج صاحبان پھانسی دے سکتے ہیں ان ملزمان کو ،پولیس اور باقی اداروں کو متحرک کرسکتے ہیں عوام ان کے ساتھ کھڑی ہوگی ان کو ازخود نوٹس لینا چاہئے اگر یہ سچ ہے تو
 

spain say

MPA (400+ posts)
Re: سات ججز کی بیڈ روم کی نجی ویڈیوز اور بلیک م&#17

la ho la wala quwata ila bila,
jin ki apni koi ezat nahin hoti who kisi ki ezat ki parwah nahin kartay.
yeh loag apni crouption bachanay kay liay kahan tak garain gay.(cry)(cry)(cry)(cry)
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سات ججز کی بیڈ روم کی نجی ویڈیوز اور بلیک م&#17

Agar CJ sahib aoor doosaray judge sahibaan karwee goli khaa kar sabb kaa faisal kar dain aoor sazaa day dain too kiaa sazaa par amal hoo jaaygaa?

Sabb koo too dill kee aoor gurdoon kee beemariaan lagee huiee hain oopar say baigarat sadar zardari inkay sath hay,

Agar CJ Yaa doosaray judges nay sazaa sunnadee aoor ZARDARI nay muaaf farmaadee too kia hogaa?
Maray khial main too sabb joo barh charh kar bool ray hain sabb zardari hee kee wajaah say itni bharkain maar rahay hain.
 

electric

Councller (250+ posts)
Re: سات ججز کی بیڈ روم کی نجی ویڈیوز اور بلیک م&#17

Its really disgusting.:angry_smile:
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سات ججز کی بیڈ روم کی نجی ویڈیوز اور بلیک م&amp

kaBHI PRESIDENCY KI VIDEOS BHI DIKHAO(serious)
facepalm-eccbc87e4b5ce2fe28308fd9f2a7baf3-1158.jpg
يہ نظام اپني موت آپ مر رہا ہے جلد ہي انقلاب کا دولہا پاکستاني عوام کي مدد کے ليے آئے گا اور ان سب ظالموں کو عبرت کا نشان بنا کر رکھھ دے گا
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: سات ججز کی بیڈ روم کی نجی ویڈیوز اور بلیک م&#17

This time will never come........
 

Back
Top