سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے بھی سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
عام عدالتیں ہوتےہوئےملٹری کورٹس کےذریعےسویلینزکا ٹرائل کرناغیرآئینی قراردیاجائے،ملٹری کورٹس کی تمام کاروائی روکنےاورکوئی بھی حتمی فیصلہ جاری کرنےسے روکنےکاحکم دیاجائے،استدعا
عمران خان کی ایسی ہی درخواست رجسٹرار آفس اعتراضات لگا کر واپس کر چکا ہے
سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف اعتزاز احسن صاحب کی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے بغیر اعتراضات کے درخواست پر ڈائرئ نمبر 14180 الاٹ کر دیا۔
درخواست اسی ہفتے سماعت کیلئے مقرر کیئے جانے کا امکان، اعتزاز احسن کی جانب سے لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم درخواست کی پیروی کرینگے۔