سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان کو بیٹے، بھتیجے سمیت گرفتار کرلیا گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان انکے بیٹے اور بھتیجے کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیے گئے

غلام سرور کے خلاف ٹیکسلا اور راولپنڈی میں 9 مئی سے متعلق واقعات میں مطلوب تھے
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

غلام سرور خان نہ تو نظریاتی آدمی ہے اور نہ ہی مضبوط اعصاب کا مالک آدمی . یہ بھی شاید جلدی پریس کانفرنس پر آمادہ ہو جائے . اسکے خلاف بہت سے کیسز بنا دیے جائیں گے، اینٹی کرپشن سے لے کر نیب تک
 

Back
Top