سابق وزیر داخلہ شیخ رشید پر ایک ہی وقوعہ اور الزام پر درج تین مقدمات خارج

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید پر ایک ہی وقوعہ اور الزام پر درج تین مقدمات خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے محفوظ فیصلہ سنایا

سابق وزیر داخلہ نے اسلام آباد ، لسبیلہ اور موچکو تھانے کی تین ایف آئی آر خارج کرنے کی درخواست دائر کر رکھی تھی
https://twitter.com/x/status/1805549620967227788 https://twitter.com/x/status/1805611875863806269
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Black Lives Matter Sign GIF by Sarah The Palmer
 

Back
Top