سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نیب کے ریڈار پر، گرفتاری کا فیصلہ؟

NAB-usman-buzdar-imran-khan-cm-usman.jpg

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نیب کے ریڈار پر آگئے، نیب لاہور نے عثمان بزدار کو غیر قانونی لائسنس اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

نیب ذرائع کے مطابق نیب ہیڈ کوارٹر نے نیب لاہور کو سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی گرفتاری کے لیے 15 دن کی مہلت دے دی، نیب ہیڈ کوارٹر نے عثمان بزدار کی گرفتاری سے متعلق مواد جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کردی۔

نیب انویسٹی گیشن ٹیم نے بریفنگ میں بتایا کہ عثمان بزدار کے خلاف ابھی ایسے شواہد نہیں ملے کہ گرفتار کیا جاسکے، 15 دن میں شواہد حاصل کر کے عثمان بزدار کی گرفتاری یقینی بنائی جائے۔

https://twitter.com/x/status/1588089632679501824
نیب لاہور نے لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی سمیت دیگر سوسائٹیز کو مراسلے لکھ رکھے ہیں جس میں عثمان بزدار کے نام پر موجود جائیداد کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

نیب لاہور کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی بھی تحقیقات شروع ہیں اور ایل ڈی اے کو 17 اکتوبر کو مراسلہ لکھ کر تفصیلات طلب کرلی۔

عثمان بزدار پر نجی ہوٹل کو غیر قانونی لائسنس دینے میں اثرو رسوخ استعمال کرنے کا بھی الزام ہے،نیب ذرائع کے مطابق آئندہ چند دنوں میں عثمان بزدار کو دوبارہ طلب کیا جائے گا۔

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے وکیل اظہر صدیق نے موقف اپنایا کہ عثمان بزدار کے خلاف سیاسی بنیادوں پر مقدمات بنائے جا رہے ہیں اور نیب کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف جلد ہائی کورٹ سے جائیں گے۔
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر واقعی اس نے کرپشن کی ہے تو پھر اس کے خلاف شواہد بھی ملییں گے اگر ملیں تو پھر گرفتار ہی نہیں چھترول بھی ہو اور ٹھیک ٹھیک ہو اگر کرپشن مل جایے تو اس کے پیچھے چھپے ہوئے ہر حرامی کی بھی چیڑ پھاڑ کی جائے اور یہ وہ بندے ہیں جنہوں نے عمران خان جئسے ایماندار بندے کی آنکھوں میں دھول جھونکی اس نے سب سے زیادہ نقصان عمران کی زات اور پی ٹی آئی کو اپنی نا اہلی اور نقص کارکردگی سے نقصان پہنچایا ہے اور عمران اب بھی اس زیرو کو ہیرو سمجھ ریا ہے لیکن کم ازکم حرام۔ زادے کنجر نو دولتئے علیم خنزیر مٹھو کباڑئے اور اعجاز امجد فراڈئے گروپ والے کو نا لگا کر بھی عمران خان نے بہت اچھا کیا
 
Munawarkhan

Imagine Buzdar doing mega corruption of 50crore plus
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Threads about NAB should be transferred to Jokes section because under the corrupt beggars and after NRO2 anything that they would do would look extremely funny.