سابق وزیراعظم کے بیٹے کی ڈگری جعلی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
لاہور: پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے عبدالقادر گیلانی کی گریجویشن کی ڈگری منسوخ کردی، عبدالقادر گیلانی نے 2005 میں پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے کے سالانہ امتحانات میں حصہ لیا، اس دوران ان پر یو ایم سی بنایا گیا تاہم اس کے باوجود 2006 میں انھیں بی اے کی ڈگری جاری کردی گئی۔

پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ کے اجلاس میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے بیٹے عبدالقادر گیلانی کی گریجویشن کی ڈگری کے معاملے کا دوبارہ جائزہ لیا گیا، اجلاس کو بتایا گیا کہ سید عبدالقادر گیلانی پرالزامات تھے کہ انھوں نے نہ صرف امتحانی سینٹر تبدیل کرایا بلکہ امتحانی سینٹر کے اندر شورشرابا بھی کیا۔

اسی بنیاد پر ان کے خلاف یو ایم سی کیس بنایا گیا جس میں ان کو فیور دی گئی اورالزامات کو سنگین قرارنہیں دیاگیا تاہم دوبارہ انکوائری کے بعد ان پر 2 الزامات کے علاوہ یہ بھی ثابت ہوا کہ انہوں نے جوابی کاپی کسی متبادل امیدوار سے حل کرائی جس کی رائٹنگ کا پرنٹ حاصل کرکے ان کی ڈگری کو جعلی قراردیا گیا اوراسے فوری طور پر کینسل کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں احکام بھی جاری کردیے گئے ہیں۔

http://www.express.pk/story/370775/

 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
جس کا پاب زیور ہار چور ثابت ہو جائے اس کو اولاد کیسی ہو گی
ات مچا رکھی تھی اس "گلانی " خاندان نے
ان سب کے تو ڈی این اے بھی کرو مزید بریکنگ نیوز ملیں گیں
 

Chaudhry_1960

Minister (2k+ posts)
مزے کی بات یہ ہے کہ اس خاندان کو گدی نشینی کی وجہ سے ملتان کے لوگوں نے انھیں بہت اعلا درجہ دے رکھا ہے, لعنت ہو اس جاہل قوم پر جو سب دیکھتی پر سوچتی نہیں ہے
 

KakaJo

Politcal Worker (100+ posts)
I think it is political victimisation.
This committee should have decided it when his father was PM.

Yarr koi akal ki baat karo ... uss wakat unka baap PM tha ... koi kaisay keh sakta hai k " A BAIL MUJHAY MARR" ... yahan yeh baat tu keh saktay hain k " DAIR AYID PER DURUST AYIED" /...
 

KakaJo

Politcal Worker (100+ posts)
جس کا پاب زیور ہار چور ثابت ہو جائے اس کو اولاد کیسی ہو گی
ات مچا رکھی تھی اس "گلانی " خاندان نے
ان سب کے تو ڈی این اے بھی کرو مزید بریکنگ نیوز ملیں گیں

Yeh DNA wali baat thori ziada nahi ho gaye ... ?
 

Back
Top