سابق سفیر کی بیٹی کو قتل کرنے والے بزنس مین کا کریمنل ریکارڈ سامنے آ گیا

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ معیار ہے پاکستانی میڈیا کا، کرمنل ریکارڈ کیا ہوتا ہے پہلے یہ تو کسی سے پوچھ لیں؟
میں یہ توقع کررہا تھا کہ ملزم کے ماضی میں کئے گئے جرائم کا کوی پولیس ریکارڈ امریکہ سے آگیا ہے۔
 

GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
یہ معیار ہے پاکستانی میڈیا کا، کرمنل ریکارڈ کیا ہوتا ہے پہلے یہ تو کسی سے پوچھ لیں؟
میں یہ توقع کررہا تھا کہ ملزم کے ماضی میں کئے گئے جرائم کا کوی پولیس ریکارڈ امریکہ سے آگیا ہے۔
کرمینل ریکارڈ کو چھوڑو إس کی خصلت جاننے کے لیئے إس کا نونا ریکارڈ ہی کافی ہے​
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ موصوف کس حلقے سے نون لیگ یا پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر ہیں ؟؟؟

یہ ہو نہیں سکتا کہ بندہ جرائم پیشہ ہو اور اسکا تعلق ان دو پارٹیوں میں سے کسی ایک پارٹی سے نہ ہو خاص کر مریم لیگ سے
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

یہ موصوف کس حلقے سے نون لیگ یا پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈر ہیں ؟؟؟

یہ ہو نہیں سکتا کہ بندہ جرائم پیشہ ہو اور اسکا تعلق ان دو پارٹیوں میں سے کسی ایک پارٹی سے نہ ہو خاص کر مریم لیگ سے
یہ الیکشن جیتنے کے بعد وزیراعظم مریم نواز کا وزیر داخلہ بننا تھا دیکھتے ہیں اگر پھاے نہ لگا تو اسے وزیر مذہبی امور بنایا جاے گا
اب خوش؟؟؟
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
یہ الیکشن جیتنے کے بعد وزیراعظم مریم نواز کا وزیر داخلہ بننا تھا دیکھتے ہیں اگر پھاے نہ لگا تو اسے وزیر مذہبی امور بنایا جاے گا
اب خوش؟؟؟

شیرو لگتا ہے راجے راول کی طرح تو نے بھی آج قربانی کا گوشت زیادہ فتح کر لیا ہے
اچھا چل شاباش اب آرام کر، کل شکار پر بھی جانا ہے
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
یہ معیار ہے پاکستانی میڈیا کا، کرمنل ریکارڈ کیا ہوتا ہے پہلے یہ تو کسی سے پوچھ لیں؟
میں یہ توقع کررہا تھا کہ ملزم کے ماضی میں کئے گئے جرائم کا کوی پولیس ریکارڈ امریکہ سے آگیا ہے۔
so you are talking about cold and forgot the cancer?
Nawaz shreef cancer not only destroyed media he destroyed 3 generations of this
poor nation.
 

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
Ye jo bhi hua, hukumat ko tawaja deni hogi, sirf kisi pay ilzaam laga kay waqti itmenaan shaid ho jaye, lekin ye dushman ki saazish hai, Pakistan ko tanha karnay ki, aisay waqiyaat dosray mumalik ke uhdadaroon ku uksayain gay ke wo Pakistan ko unsafe qrar day ke yehan say kooch kar jayen, aur ye Pakistan keliye buhat baray blow hoga, aur dushman ki jeet hogi, Abhi Afghan safee ki beti ka waqya/Drama karwaya gya aur phi ye, to tawaja Islamab ki taraf hai. Jaisay 80s may dehshat gardi karwa ke international Airlines ki flights khatum karwaye gayen theen, jinsay UAE nay fayda lia aur India ko Pakistan ko muashi kamzoor karnay ka mauqa mila. In waqiyaat ki rook thaam zaroori hai, byanat is waqt madadgar nahi hongay, ye FATF say nikalnay may intehai dushwari paida karaingay.
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
یہ الیکشن جیتنے کے بعد وزیراعظم مریم نواز کا وزیر داخلہ بننا تھا دیکھتے ہیں اگر پھاے نہ لگا تو اسے وزیر مذہبی امور بنایا جاے گا
اب خوش؟؟؟
Tabdeeli aa rahee hai! Mubarak!
 

farooqak

Minister (2k+ posts)
i used to buy products from jafferjees as it was top quality. on the other hand, jaffer bros. is a giant business group of Pakistan.
maybe they will rebrand the name, but if he also escapes the law, it will be really shameful in Pakistan. the CJ used to take suo moto notice on nonsense in the past, why they aren't taking it up immediately? why can't quick justice be served like in the case of kasur child rapist
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
so you are talking about cold and forgot the cancer?
Nawaz shreef cancer not only destroyed media he destroyed 3 generations of this
poor nation.
میں حقیقت پسندی کی دنیا میں رہتا ہوں خوابوں میں نہیں
عمران حکومت تین سال میں غربت اور حد سے بڑھتی مہنگای پر کنٹرول نہیں کرسکی۔ اسی غریب عوام نے ووٹ دینے ہیں امیر تو اسدن سیر کیلئے نکل جاتے ہیں
عمران کی ناکامی کی وجوہات کیا ہیں ؟
فردوس عاشق اعوان، بابراعوان، حفیظ شیخ، عثمان بزدار، شیخ رشید، پرویز الہی ،مونس الہی، کشمالہ طارق، جہانگیر ترین، سرور اعوان، کیا یہ کرپشن فری وزیر ہیں؟
مزید نمونے بھی ہیں جیسے طاہر اشرفی راجہ ریاض وغیرہ یہ نام میرے ذہن میں ہیں ورنہ ایسے سو کے قریب نمونے ہیں جو لوٹے ہوکر پارٹی میں آے اور کچھ کو جہانگیر ترین لایا تھا
اس ٹیم کو آپ کہیں کہ ورلڈ کپ جیت کا لاے تو دیوانے کی بڑ ہوگی