سائیں تو سائیں ہوتا ہے

ahnoman1

Politcal Worker (100+ posts)
سائیں ہی نے تو وی آئی پی کلچر ختم کرنا ہے

:)

ByEJPCGIcAAMi1C.jpg:large

 

adil786

Minister (2k+ posts)
وی ائی پی کلچر کی تعریف پہلے چیک کر لو پھر کسی پر تبصرہ کرنا
کوئی بندہ اپنے گھر یا ڈیرے پر بیٹھ کر جو مرضی کرے اس سے عام آدمی کو کیا تکلیف,ہاں اگر یہ کام سڑک یا چوراہا بلاک کر کے ہو رہا ہے تو اعتراز بنتا ہے,کسی جگہہ عام آدمی کے کام میں رکاوٹ ہو رہی ہو تو اعترض بنتا ہے

 

Bilal Hamed

Councller (250+ posts)
its some kind of culture not a VIP function


Yes its some kind of culture and the culture is called WADERA CULTURE. Brother I support PTI, but we must see our own mistakes too. Accountability of all and everyone. And Shah Mehmood is a wadera, lets not have any doubt about it.
 

cokee

Minister (2k+ posts)
pmln and ppp is so pissed of on shah mehmood .they really wanted k yeh b "DAGHI " ki tarha backstab karey but he refused isi liye abb enemy number 1 shah mehmood
 

shabir khan

Senator (1k+ posts)
وی آئی پی کلچر کا خاتمہ

عمران خان کراچی ائیرپورٹ پر بورڈنگ کے لئے لائن میں کھڑے ہیں

10698665_564998320268744_5086724954725136790_n.jpg

 

shabir khan

Senator (1k+ posts)
شدید خطرات کے باوجود عمران خان کے لئے کوئی سڑک بند نہیں کی گئی

یہ ہے ہمارا کپتان پٹواریو
تمہارا ابا تو دس لاکھ گاڑیوں کے بغیر قدم بھی نہیں رکھ سکتا کراچی میں

10708650_564961180272458_8083140377931505213_o.jpg

 

shabir khan

Senator (1k+ posts)
ن لیگ کے لئے سب سے اہم مسئلہ جیو کی گرتی ہوئے ساکھ ہے

نہ سیلاب مسئلہ ہے
نہ مہنگائی مسئلہ ہے
نہ لوڈ شیڈنگ مسئلہ ہے ...

10338830_564955166939726_6839996992384566381_n.jpg

 

umerazam

MPA (400+ posts)
aaj SMQ was standing in line behind Imran Khan so will other PTI guys......we want justice for all and end of VVIP and VIP culture.......every Pakistani should have equal respect......time to implement real spirit of Islam..

Time is not far jb yeh MNA MPA b ise line me hun ge and nobody will be bothered to see them.....In sha Allah .
 

shabir khan

Senator (1k+ posts)
پٹواری اپنی فوٹو شاپ کی ناکامیاں جاری رکھتے ہوئے جھوٹی پوسٹ بنا بنا کر اپنے پٹوار خانوں میں موجود ساتھیوں کو گمراہ کرنے میں مصروف ہیں اور وہ ساتھی بھی شراب کے نشے میں چور ہو کر بغیر تحقیق کے بھونکتے رہتے ہیں جب کہ حقیقت یہ ہے کے عمران خان نے کوئی بل ادا نہیں کیا جولائی کے بعد سے


1514962_564447070323869_6157756405530533001_n.jpg