Haidar Ali Shah
MPA (400+ posts)
کھبی آپ نے سوچا ہے کہ ہمارے کچھ بھائی اسلام سے باغی کیوں ہو جاتے ہے؟ وہ اللہ کے وجود سے منکر کیو ہو جاتے ہے؟ اس کے کئی وجوہات ہے جن میں انسان کی اپنی کمزوریاں یا حد سے ذیادہ کامیابیاں شامل ہے. کچھ لوگ یہ بھول جاتے ہے کہ ہم دنیا میں امکو حان دینے آئے ہے اس لئے جب وہ دیکھتے ہے کہ ایک طاقتور ظلم کر رہا ہے اور کوئی بھی پکڑ کی طاقت نہیں رکھتا تو وہ خدا کی وجود سے منکر ہو جاتے ہے. انگلینڈ کے لوگ مذہب کو خیرباد کہہ چکے ہے. یہاں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ خدا ہوتا تو افریقہ میں قحط کیوں پڑتا؟* کیا خدا کے پاس ان کو دینے کیلئے کچھ نہیں ہے؟
یاں پھر وہ مذہبی ملکوں کا حوالہ دیتے ہے خاص کر سعودی اور ایران کا. میرے خیال میں اکثر لوگ سائنس کی ترقی سے متاثر ہوکر دین چھوڑ چکے ہیں.
اب یہاں ہر بات کا جواب موجود ہے لیکن وہ کوئی بھی ملحد ہنس کر ٹال دیگا. آگر ان کو کہو کہ افریقہ والے ہمارے بھائی ہے ان پر آگر قحط پڑتی ہے تو ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ان کی دیکھ بھال کرے اللہ اسکا آجر دیگا اس دنیا میں اللہ سکون دیگا خوشی دیگا مال میں برکت ڈالےگا اور اگلے جہاں میں جنت تو ان کا جواب ہوگا* میں خدا کو نہیں مانتا تم آجر اور جنت کی بات کر رہے ہو. ان سے آگر پوچھ لو کہ چھوٹی سی گاڑی چلانے کیلئے انسان کی ضرورت پڑتی ہے
تو اتنی بڑی کائنات کیلئے کسی کی ضرورت نہیں پڑتی جواب ندارد.سعودی اور ایران کا حوالہ دیتے وقت وہ بھول جاتے ہے کہ وہاں اسلام نہیں سزائیں قائم ہے* لیکن ان سے کیا گلہ مسلمانوں کی اکثریت بھی سعودی اور ایران کے سزائی نظام کو اسلام یا شریعت سمجھتی ہے.میرے ذہن میں صبح سے یہ سوال اٌٹھ رہا تھا کہ میں یہ جان لو کہ سائنس نے ہمیں چاند تک پہنچادیا اور ہم اب دوسرے ساروں اور ستاروں پر کمند ڈال تو رہے ہے لیکن زمین پر کچھ سوالات کے جواب کیا ہے.
سائنس اج بھی جن کے وجود کو ثابت نہیں کر سکتی میں نے کچھ دیر گوگل چھان مارا بہت کم تحقیق ہوئی ہے
اس پر اور اسکی ایک وجہ ہے سائنس کا اصول ہے جو ثابت نہیں کرسکتے اس کا وجود سوالیہ ہی نہیں بلکہ وہ ایک جھوٹ ہے یا وہ وجود نہیں رکھتا. جن لوگوں نے جن کے وجود پر تحقیق کی ہے ان کے حوالے قران کے ہے میں کسی مسلمان کی تحقیق کی بات نہیں کر رہا. آکر ہم سائنس پر ایمان لے آئے تو جن ایک جھوٹ ہے اور یہ کہ جن وجود نہیں رکھتا. سائنس دس ہزار سال بعد بھی جادو کو ثابت نہیں کر سکے گا کہ کس طرح ایک جادوگر کچھ پڑ کر جیزوں کو ہمارے انکھوں کے سامنے غائب کر دیتے ہے. میرا خیال ہے کہ سائنس اج بھی اندھا ہے یہ مذہب کی بیسا کھی کے بغیر دو قدم اٌٹھائےگا تو دھڑم سے گرے گا. آگر میں غلط ہو تو ملحد بھائیوں میری رہنمائی فرمائے

Last edited by a moderator: