سائفر کیس:یہ سب عمران خان کو عوام میں لانے سے روکنے کیلئے کیا گیا:وکیل

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

سائفر کیس " اٹارنی جنرل نے کچھ دستاویزات دکھائیں جس میں سپیشل رپورٹس بھی ہیں سی سی پی او کا لیٹر بھی ان دستاویزات کا حصہ ہے سیکورٹی خطرات کے باعث جیل ٹرائل کا فیصلہ ہوا " جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا سلمان اکرم راجہ سے مکالمہ

سائفر کیسمجھے اس لیٹر کا تب پتہ چلا ہے جب اٹارنی جنرل نے دستاویزات جمع کرائی ہیں ، سلمان اکرم راجہنوٹیفکیشن میں لائف تھریٹ کا ذکر بھی موجود نہیں نا ہی وزارت داخلہ کی اسپیشل رپورٹ کا ذکر ہے ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

Last edited by a moderator:

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
duffers nahi chahte kay khan inki daily nangi chitrol kre. issi waja se khan ko open trial se inkari hein.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

سائفر کیس " اٹارنی جنرل نے کچھ دستاویزات دکھائیں جس میں سپیشل رپورٹس بھی ہیں سی سی پی او کا لیٹر بھی ان دستاویزات کا حصہ ہے سیکورٹی خطرات کے باعث جیل ٹرائل کا فیصلہ ہوا " جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا سلمان اکرم راجہ سے مکالمہ

سائفر کیسمجھے اس لیٹر کا تب پتہ چلا ہے جب اٹارنی جنرل نے دستاویزات جمع کرائی ہیں ، سلمان اکرم راجہنوٹیفکیشن میں لائف تھریٹ کا ذکر بھی موجود نہیں نا ہی وزارت داخلہ کی اسپیشل رپورٹ کا ذکر ہے ، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب

تاکہ ان بُوٹ والوں کی چھوکریاں خان کو دیکھ کر گرم نا ہو جائیں
 
Sponsored Link