سائفر کیس پراسیکیوٹ کرنیوالی ٹیم کو 21 توپوں کی سلامی،ریاست علی آزاد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

سائفر اس کیس کا اہم ثبوت تھا جو پیش نہیں کیا گیا اب عدالت کیا اپنے پاس سے سزا دیتی، صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ریاست علی آزاد

https://twitter.com/x/status/1797676406648029355

جس پراسیکیوشن نے سائفر کیس کو پراسیکوٹ کیا اس کو 21 توپوں کی سلامی ملنی چاہیے ، تمام معاملہ پراسیکیوشن کی ناکامی ہے۔۔۔ ریاست علی آزاد صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار کا عمران خان اور شاہ محمود کی بریت کے فیصلے پر رد عمل !!!

https://twitter.com/x/status/1797661238547349986

سائفر کیس:"پراسیکیوشن کو رضوان عباسی کے ساتھ ساتھ تھوڑا سا مشورہ حسن ایوب سے بھی کر لینا چاہیے کیونکہ انہیں بہت تجربہ ہے اور انہوں نے کورٹ رپورٹنگ بھی کر رکھی ہے "۔خاور گھمن

https://twitter.com/x/status/1797649539991794050
 
Last edited by a moderator:

Back
Top