Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
سائفرکیس میں ہائیکورٹ میں کیا ہوتارہا۔ پراسیکیوشن عمران خان اورشاہ محمودقریشی کیخلاف سزاؤں کادفاع کیوں نہیں کرپائی۔مقدمےمیں کیاکمزوریاں تھیں جن پرججزباربارسوال اٹھاتےرہے۔جانیئے نمائندہ جیونیوزاویس یوسفزئی سے
https://twitter.com/x/status/1797695044255977902
عمران خان کی سائفرکیس میں بریت بنتی ہی نہیں تھی۔ دو جمع دو چار کیس میں بھی بری کردیا جانا،پورے نظام عدل کا بھٹہ بیٹھانےکےبرابر ہے۔اگر اس کیس میں پروسیجرل خامیاں تھیں توعدالت اس کیس کو ریمانڈ کرواکر خامیاں دور کرواسکتی تھی۔ رانا ثناء اللہ
https://twitter.com/x/status/1797695962875641906

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/NfkVc1r.jpeg
Last edited by a moderator: