Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1888330413183045895
زید حامد نے ماہرنگ بلوچ اور منظور پشتین کاساتھ دینے والوں کو مشرک قرار دیدیا۔۔ ہاتھ پاؤں کاٹنے اور گردنیں اڑانے کی دھمکیاں۔۔ عمران خان کو نشئی، فسادی اور غدار قراردیدیا
بڑا ہی کوئی بے شرم فتوی باز فسادی گردار نکلا یہ تو۔ گردنیں اور ہاتھ پاؤں تلواروں سے کاٹنے کی دھمکیاں لگا رہا ہے۔ شرک کے فتوے دے رہا ہے۔ سزائیں تجویز کر رہا ہے۔ یہ واقعی ذہنی مریض ہے یا مجھے ایسا لگا ہے۔
ٹک ٹاکر کے خواب پھر ٹوٹ گئے۔ بڑی مشکل سے بچے ڈھونڈ ڈھونڈ کر ویڈیوز بنائی تھیں اور تحریک انصاف کی خواتین نے ایک دن میں ساری محنت ضائع کر دی۔
https://twitter.com/x/status/1888328962943951235
گولیاں بھی پی ٹی آئی کا زور نہ توڑ سکیں۔ تو اب کیا کرنا ہے؟؟ محسن نقوی صاحب کہیں ایٹم بم نہ چلوا دیں!
https://twitter.com/x/status/1888196861900775794 https://twitter.com/x/status/1888826196340687066
Last edited by a moderator: