muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
اکثر پاکستانی زکوة کو اپنا فرض سمجھتے ہیں۔ لیکن بات فرض تک محدود نہیں آپ کو دیتے وقت پوچھنا ہے یہ پیسا کہاں لگے گا۔
اکثر ڈارھی والے افراد عام مسلمانوں کو بیوقوف بنا کر یہ پیسہ اپنی جیب میں ڈال لیتے ہیں۔
یہ مولوی بجائے کے غریبوں پر پیسہ خرچ کرنے کے اپنی جائداد تیار کرتے ہیں۔
اگر آپ کویقین نہیں تو
صرف لاہور میں جامعہ اشرفیہ کے باہر کھڑی لینڈ کروزر کو دیکھ لیں آپ کو اسلام اور اُس کی حقانیت کا اندازہ ہو جائے گا۔
کچھ سال قبل میں نے زکوة دیتے وقت مولوی صاحب سے پوچھا یہ پیسہ کہاں لگے گا۔
تو اُس کو منہ کچھ ایسا ہو گیا جیسا کے میں نے اُس کو گالی نکال دی ہو۔
اکثر مولوی جو خود کو عالم بولتے ہیں منافق اور چور ہیں۔ یہ اسلام کے نام پر عیاشی کرتے ہیں اور لوگوں کو دوزق، کفر ، گناہ اور بےشمار اس طرح کے الفاظ کے استمال سے زہنی غلام کرتے ہیں۔
میرا ذاتی طور پر ایمان ہے کہ اگر ہم اپنی زکوة کو کسی ادارہ مثلاََ نمل یونیورسٹی کو دے دیں تو اس سے ہماری نسلیں سور جائیں گی۔
نوٹ
منفاق مولویوں اور ڈارھی والے فراڈیوں سے بچنے کی ایک تدبیر۔
میں نے آپ کی بات سنی میں آپ کو سوچ کر بتاؤں گا کیونکہ کہ اسلام میں کوئی زبردستی نہیں۔