زندگی تماشہ ہوئی۔۔۔

mtahseenpk

MPA (400+ posts)
21106746_1706692186027266_4962997862771850195_n.jpg

https://www.facebook.com/Muhammad.Tahseen
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کلجُگ نہیں کرجگ هے یه یاں دن کو دے اور رات لے
کیاخوب سودا نقد هے اِس ہاتهه دے اُس ہاتهه لے
 
ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک یہ شخص اڈیالہ جیل کی ھوا نہیں کھائے گا اسطرح روتا اور چلّاتا رھے گا۔۔۔۔
20993836_874281382738736_7850718774161212398_n.jpg
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جاہل کا بچہ چور فراڈیا نورا بٹ جسکو ضیاء نے اس قوم پر مسلط کیا خود تو مر گیا مگر ایک نیچ اور گھٹیا نورا بٹ اس ملک پر لیڈر بنا کر چھوڑ گیا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جاہل کا بچہ چور فراڈیا نورا بٹ جسکو ضیاء نے اس قوم پر مسلط کیا خود تو مر گیا مگر ایک نیچ اور گھٹیا نورا بٹ اس ملک پر لیڈر بنا کر چھوڑ گیا

نہیں بھائی ! پہلے میں بھی یہی سوچتا تھا لیکن باسٹھ تریسٹھ کی وجہ سے ضیاء کو یہ الزام نہیں دیا جا سکتا