Tasawar Inayat
Citizen
زندگی اے زندگی ۔۔
نا جانے کتنے حواب کتنی حواہشیں کتنے منصوبے ایک بد قسمت طیارے کے ساتھ اس جہانِ فانی سے کُوچ کر گئے ۔
ہم ۔۔
رسمی افسوس کریں گے اور اپنی زندگی میں مگن ہو جائیں گے ۔۔
کیونکہ۔۔
ہمیں لگتا ہے کہ ساری دنیا ایسے حادٽات میں مر سکتی ہے ۔ مگر نا ہمیں ایساحادٽہ پیش نہیں أسکتا ۔نا ہماری گاڑی کسی سے ٹکرا سکتی ہے نا ہمیں ہارٹ اٹیک آسکتا ہے ۔نا ہم کسی دھماکے میں مارے جا سکتے ہیں۔نا ہمارا طیارہ تباہ ہو سکتا ہے۔۔
اور۔۔
ساری دنیا حادٽات کا شکار ہو سکتی ہے مگر ہم یہاں مستقل رہنے کے لئے آئیں ہیں۔
مگر حقیقت ۔۔
یہ ہے کہ ہم میں سے کوئی بھی کسی بھی وقت کسی بھی حادٽے کا شکار ہو سکتا ہے ۔موت ہی ہمارا مستقل ساتھی ہے ۔۔
تو جناب ۔۔
جتنی ہو سکے محبتیں بانٹیں ۔۔زندگی اک پھول کی طرح جئییں جس سے آپ کے اردگرد کے لوگو ں کو حوشبو أئے ۔
کیونکہ۔۔
موت کسی بھی وقت ہم میں سے کسی کا بھی ہاتھ تھام سکتی ہے ۔۔اور موت ایسی محبوبہ ہے جس کے ساتھ چلنے سے انکار کی گنجائش ہی نہیں ہے ۔۔
ربِ کریم سے دعا ہے کہ اس بدقسمت طیارے میں سوار تمام مسافروں کی مغفرت کرے ۔آمین
(تحریر۔تصورعنایت )

Last edited by a moderator: