زمان پارک میں پیپلزپارٹی اس کا حصہ نہیں: ندیم افضل چن

zaman-park-nadeem-afzal-chan.jpg



پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے زمان پارک میں ہونے والی کارروائی سے خود کو الگ کرلیا، اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا زمان پارک میں جو کچھ ہوا پیپلزپارٹی اس کا حصہ نہیں ہے۔

ندیم افضل چن نے کہا کہ تشدد، ایف آئی آر اور گھروں میں گھس کر بلڈوزر چلانے کی حمایت نہیں کرتے، ڈرائیونگ سیٹ پر کوئی اور ہو گند پی پی پر پڑے ایسا نہیں ہوگا،الیکشن نویں دن سے آگے نہیں جاسکتے اگر ایسا ہوگا تو آئینی ترمیم کرنا ہوگی اور اس کے لیے پی ٹی آئی کو بھی لانا ہوگا۔


ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ سیاست دانوں کو مل بیٹھ کر حل نکالنا ہوگا کچھ حکومت پیچھے جائے گی کچھ پی ٹی آئی آگے آئے گی تو ماحول ٹھنڈا ہوگا۔ہفتے ڈیڑھ ہفتے میں فیصلہ ہوجائے گا پر امید ہوں مسئلہ حل ہوگا اور آئین کی فتح ہوگی۔

پی پی رہنما نے کہا سیاسی جماعتیں فیصلہ نہیں کرتیں تو پھر کوئی اور فیصلہ کرے گا پر امید ہوں کہ آئین کی بالادستی ہوگی اور انشا اللہ مسائل جلد حل ہوجائیں گے۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
وکٹ کے دونوں طرف کھیلنا فوری ایکسپوز ہوجاتا ہے اب وہ دور گیا
اب چاہے کوئی غدار وردی والا ہو یا وردی بغیر سول ہو یا افسر فوجی یا سیاست دان آئین توڑ نے کئ سزا موت ہے اور آئین توڑنے والے کو کتے اور سور کے بچے کی طرح پھانسی دے کر اس حرام زادے غدار ملک دشمن فوج دشمن کتے خنزیری نسل کے حرام زادے کتے کو پھانسی سے سزا نہیں ہوسکتی اگر پرویز مشرف کو پھانسی کی سزا سنائی جاسکتی ہے تو حافظ اور انجم اور ڈرٹی ہیری کس کھیت کی مولی ہیں
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Very good.

Waisay tu PMLN aur JUI-F & MQM bhi iska hissa nahi. Fauj tu hai hi nahi.
ye sab caretakers zulm ker rahay hain apni marzi se.
 

bhattisahb

Voter (50+ posts)
zaman-park-nadeem-afzal-chan.jpg



پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے زمان پارک میں ہونے والی کارروائی سے خود کو الگ کرلیا، اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا زمان پارک میں جو کچھ ہوا پیپلزپارٹی اس کا حصہ نہیں ہے۔

ندیم افضل چن نے کہا کہ تشدد، ایف آئی آر اور گھروں میں گھس کر بلڈوزر چلانے کی حمایت نہیں کرتے، ڈرائیونگ سیٹ پر کوئی اور ہو گند پی پی پر پڑے ایسا نہیں ہوگا،الیکشن نویں دن سے آگے نہیں جاسکتے اگر ایسا ہوگا تو آئینی ترمیم کرنا ہوگی اور اس کے لیے پی ٹی آئی کو بھی لانا ہوگا۔


ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ سیاست دانوں کو مل بیٹھ کر حل نکالنا ہوگا کچھ حکومت پیچھے جائے گی کچھ پی ٹی آئی آگے آئے گی تو ماحول ٹھنڈا ہوگا۔ہفتے ڈیڑھ ہفتے میں فیصلہ ہوجائے گا پر امید ہوں مسئلہ حل ہوگا اور آئین کی فتح ہوگی۔

پی پی رہنما نے کہا سیاسی جماعتیں فیصلہ نہیں کرتیں تو پھر کوئی اور فیصلہ کرے گا پر امید ہوں کہ آئین کی بالادستی ہوگی اور انشا اللہ مسائل جلد حل ہوجائیں گے۔
Munafqat again. PPP is in the Govt and with the Govt that is doing this Fascism.
 

NCP123

Minister (2k+ posts)
zaman-park-nadeem-afzal-chan.jpg



پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے زمان پارک میں ہونے والی کارروائی سے خود کو الگ کرلیا، اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’آف دی ریکارڈ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا زمان پارک میں جو کچھ ہوا پیپلزپارٹی اس کا حصہ نہیں ہے۔

ندیم افضل چن نے کہا کہ تشدد، ایف آئی آر اور گھروں میں گھس کر بلڈوزر چلانے کی حمایت نہیں کرتے، ڈرائیونگ سیٹ پر کوئی اور ہو گند پی پی پر پڑے ایسا نہیں ہوگا،الیکشن نویں دن سے آگے نہیں جاسکتے اگر ایسا ہوگا تو آئینی ترمیم کرنا ہوگی اور اس کے لیے پی ٹی آئی کو بھی لانا ہوگا۔


ندیم افضل چن کا کہنا تھا کہ سیاست دانوں کو مل بیٹھ کر حل نکالنا ہوگا کچھ حکومت پیچھے جائے گی کچھ پی ٹی آئی آگے آئے گی تو ماحول ٹھنڈا ہوگا۔ہفتے ڈیڑھ ہفتے میں فیصلہ ہوجائے گا پر امید ہوں مسئلہ حل ہوگا اور آئین کی فتح ہوگی۔

پی پی رہنما نے کہا سیاسی جماعتیں فیصلہ نہیں کرتیں تو پھر کوئی اور فیصلہ کرے گا پر امید ہوں کہ آئین کی بالادستی ہوگی اور انشا اللہ مسائل جلد حل ہوجائیں گے۔
Iff PPP is not responsible then why are they in Govt. and why are they quite they should quit the Govt. if not then they are part of the decisions and equally responsible and will pay price in the elections..
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
PPP jis plate main khati hai... hamesha oosi plate main mooterti (susu kerti) hai..

ayub khan ne bhutto pala.. bhutto ne gernailon pe mooter dia...

benazir ko amrika ne pala.. bb ne oosi per susu ker dia...

musharaf ne zardari pala... zardari ne mushi pe moot dia...


bajway ne bilo mori ko posa... bilo mori bhi susu ke liay tayar



 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

یہ بات تو چوچے کو سمجھانی چاہیئے جو ابا پچاس فیصد کے بغیر یتیم ہی نہیں پیدل بھی ہو جائیگا
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
per 50 ruppee ke stamp paper per 25 arab jurmanay wala case sirf ladli noon ka khasa hai

or fard e jurm walay din baap PM or phir beta CM

adlia ke ke ladlay.. gernailon ke najaiz bete nawaz shehbaz