زلزلے اور سیلاب کیوں آتے ہیں

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

images

https://www.facebook.com/video.php?v=852512328094260&set=vb.796298377048989
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ہر بارش یا سیلاب بد اعمال کا نتیجہ نہی ہوتی

مولانا صاحب کو ارضیاتی تبدیلیوں کا مطالہ کرنا چاہئے ، جیسا کہ قران کریم میں حکم ہے ، نا کہ جہاں سیلاب آ جاۓ اس علاقے کو گنہ گار ڈکلیر کر دو

اور خود سفید کپڑے پہن کر ممبر پر بیٹھ جاؤ اور الٹے سیدھے خطبے دینا شروع کر دو

جب سے ان مولویوں نے سائنس کا انکار کیا ہے مسلمان قوم پستیوں میں دھنستی چلی گئی ہے

حالانکہ اللہ نے قران کریم ایک ہزار سے زیادہ آیات اتاری ہیں جس میں حکم ہے عرض و سما پر غور کرو
 
akbar41

Senator (1k+ posts)
yeh molvi zaroor bolay ga, veena malik dance kion karti hai, yeh molvi ja kae dekhay ga, acha karti hai ya bura, ok u r my daughter keep doing, keep sending money to me, i have to travel the world on ur money
 
khalid100

Minister (2k+ posts)
No doubt he seems to be a good and pious person and has a God gifted ability of speech.

BUT

Did they ever encourage people to get modern education and try to use science and technology?
Also
Zaalim hukamraan kay khilaaf kalma haq kehan afzal jehaad hey.

Would they ever do that? Will they ever protest against the corrupt leaders of this nation?
Will the 'seh-rozas' or 'chillaas' or going to Ra-wind or Bangladesh for Ijtimas solve the problem of common man?
 
سائنس موڈرن تعلیم نہی ہے ، یہ بنیادی تعلیم ہے
اور دینی تعلیم جتنی اہم ہے

قران کریم میں دو طرح کی آیات ہیں ، آیت کا مطلب نشانی ہوتا ہے ، اللہ کی نشانی ، جس سے پتہ چلتا ہے کہ اللہ ہی اصل مالک ہے

ایک قسم آیت تنزیلہ کھلاتی ہے ، دوسری آیت تکونیہ

تنزیلہ آیات اللہ کے بارے میں ہیں اور تکونیہ کا مطلب ہے کائنات کے بارے میں

قران کریم میں ایک ہزار سے زیادہ مرتبہ حکم آتا ہے کائنات پر غور کرو ، موسموں کے آنے جانے ، دن و رات کی تبدیلی اور اپنی پیدایش پر غور کرو

اس سے بھی اللہ کی پہچان ہوتی ہے

لیکن ہمارے ملا کبھی قران کو سمجھتے ہی نہی

جب استاد ہی نالائق ہو جایں تو اس کے طالب علموں کا میار کیا ہو گا ، اسی لئے مسلمان قوم آج یہودی اور عیسائی قوم سے نیچے چلی گئی ہے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

ہر بارش یا سیلاب بد اعمال کا نتیجہ نہی ہوتی

مولانا صاحب کو ارضیاتی تبدیلیوں کا مطالہ کرنا چاہئے ، جیسا کہ قران کریم میں حکم ہے ، نا کہ جہاں سیلاب آ جاۓ اس علاقے کو گنہ گار ڈکلیر کر دو

پھر کون سی بارش یا سیلاب بداعمالی کا نتیجہ ہوتی ہے؟ اور اس بات کا فیصلہ کون کرے گا، فلاں بارش بداعمالی کا نتیجہ تھی اور فلاں "ارضیاتی تبدیلیوں" کی وجہ سے ہوئی ہے؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
پھر کون سی بارش یا سیلاب بداعمالی کا نتیجہ ہوتی ہے؟ اور اس بات کا فیصلہ کون کرے گا، فلاں بارش بداعمالی کا نتیجہ تھی اور فلاں "ارضیاتی تبدیلیوں" کی وجہ سے ہوئی ہے؟

بارش اللہ کا سسٹم ہے جس میں پانی کو رفریش کیا جاتا ، ہو ا صاف کی جاتی ہے ، اور بہت کچھ

چوبیس گھنٹے میں جتنا پانی بخارات بن کر اڑتا ہے اتنا ہی بارش کی شکل میں واپس آتا ہے

انسان کا کام ہے اس نظام کو سمجھے اور اس کو استمعال کرے

حضرت ابراہیم کے بعد اس طرح کے عزاب آنا بند ہو گئے تھے جس میں پوری کی پوری قوم کو ختم کر دیا جاتا تھا ، عذاب کی وجہ سے

اگر بےحیائی کی وجہ سے سیلاب آتے تو یورپ سب سے پہلے بہہ گیا ہوتا

عذاب آنے کی نشانیاں بھی اللہ نے قران میں بتائی ہیں ، لیکن ہمارے مولانا صاحب کبھی قران تو پڑھتے ہی نہی ، روایات پر گزارا کرتے ہیں
لگے رہو ، قوم کو بیوقوف بنانے
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)

اگر بےحیائی کی وجہ سے سیلاب آتے تو یورپ سب سے پہلے بہہ گیا ہوتا

یہ خدا کا وہی تکوینی قانون ہے جس کی بات آپنے خود اسی تھریڈ میں کی ہے۔ مسلمانوں کے لئے خدا کا قانون کافروں سے مختلف ہے۔
اور آپکو کس نے کہا ہے کہ عذاب صرف سیلاب کی شکل میں ہی آتا ہے۔
یہ رپورٹ پڑھ لیں، شاید کچھ بات سمجھ میں آ جائے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
بارش اللہ کا سسٹم ہے جس میں پانی کو رفریش کیا جاتا ، ہو ا صاف کی جاتی ہے ، اور بہت کچھ

چوبیس گھنٹے میں جتنا پانی بخارات بن کر اڑتا ہے اتنا ہی بارش کی شکل میں واپس آتا ہے

انسان کا کام ہے اس نظام کو سمجھے اور اس کو استمعال کرے

یہاں بارش کے نظام کی بات نہیں ہو رہی۔ یہاں یہ بات زیر بحث ہے کہ باران رحمت، زحمت میں کیسے تبدیل ہو جاتی ہے۔
 
Back
Top