زرمبادلہ کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ایمنسٹی، ڈالر اکاؤنٹ کھلوانے کی پیشکش

dolar-and-pkr-pakistan-sbp.jpg


منگل 7فروری 2023کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستانی ٹیم کو بتایا کہ 30 جون 2023 تک پاکستان کو انفرادی ملکوں باہمی اور کثیرالجہتی رقوم کےاربوں ڈالر کے قرضے ادا کرنے ہونگے۔

روزمانہ جنگ کے مطابق دنیا بھر میں پاکستانی بیرون ملک بینکوں میں اپنے لاکھوں یا کروڑوں ڈالر رکھتے ہیں اور یہ بینک زیادہ سے زیادہ ایک دو فیصد منافع دیتے ہیں اس طرح سٹیٹ بینک پاکستان میں اب تک بڑی تعداد میں نان ریزیڈنٹ ڈالر ایمنسٹی اکاؤنٹس کھل چکے ہیں۔

پاکستان کے اندر موجود پاکستانیوں کو سٹیٹ بینک میں اربوں ڈالر رکھنے کیلیے اکاؤنٹس کھولنے کی پیشکش کی جا رہی ہے اس طرح سٹیٹ بنک پاکستانیوں کے ڈالر اکاوئنٹس کھلوائیں گے اور ان اکاوئنٹس کے بارے میں کوئی سوال نہیں پوچھا جائے گا۔

فوری طور پر پاکستان کے زرمبادلہ کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے محب وطن حلقوں نے 3تجاویز دی ہیں۔

جن میں کہا گیا ہے کہ سٹیٹ بنک نان ریذیڈنٹ پاکستانیوں کی طرح پاکستان کے اندر موجود لوگوں کو سٹیٹ بنک میں اپنے اکاؤنٹس کھلوانے کی اجازت دیں اور ان کو ساڑھے سات فیصد سالانہ منافع دینے کا فیصلہ کیا جائے یہ بنک اکاوئنٹس پانچ سال کی میعاد کیلئے ہونگے ان پانچ سالوں میں سٹیٹ بنک کا پاکستان میں ہر پاکستانی کا اکاوئنٹ ہولڈر کو اس کے اکاوئنٹس کی مکمل سیکورکی گارنٹی ملے گی۔

جب کہ ان سے یہ سوال بھی نہیں پوچھا جائے گا کہ وہ اکاوئنٹس میں جمع کرائے گئے ڈالر کہاں سے لائے اس طرح یہ ڈالر ایمنسٹی سکیم سٹیٹ بنک کے ساتھ بن جائے گی ۔

ذرائع کے مطابق سٹیٹ بنک آف پاکستان میں اس طرح پاکستان کے پاس اگلے ماہ تک اربوں ڈالر جمع ہو جائیں گے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاکستانیو! اپنی حلال اور محنت کی کمائی کا ایک پیسہ نہ دینا ان کو

یہ لوگ پاکستان سے جو اربوں ڈالر لوٹ کر باہر لے گئے ہیں وہ پہلے واپس لائیں
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
But no one trusts corrupt PDM beggars, and they themselves won't bring back their own money.
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Dollar is not the issue, Pakistan government deliberately Afghanistan me dollar inject hone de rae hai. agar Pak gov chahe to rok sakti but ni rok rae due to some reason.
Dosra corruption money hundi k through bahir ja rae ha. ye salay crackdown ni kar rahay us k uper. Sari police to Imran khan ko handle karne me lagai ha. Khan bc b jaa k in k sath beth jae, dollar ko rukwae. lakin Khan sab apni ego mein aur iski Gan**U ki 2 takay ki ego se isko milna kuch ni aur awam ka bachna ni. Khoota dimag leader mila hain humain.
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
💪یہ لے لو
ہمیں یہاں کے بنکوں کا کم منافع منظور ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
Haan ke baad mein Munshi un per kabza ker ley like he did in the 90s Mushi ki purani addat hai dollar chorni kerne ki is liye to naam pard gaya hai I$haq Dollar

Aur waisay bhi in bhikariyon per koi ek takkay ka yaqeen nahi kerta.Koi ek dollar bhi in ko nahi dey ga saalon ko
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ایک اور قرض اتارو ملک سنوارو والی حرامزدگی شروع کر رہے ہیں یہ گشتی کے بچے ہمیشہ دو نمبر طریقے ہی اپناتے ہیں
 
Sponsored Link